انٹربینک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ہی ہلچل ،ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ
لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں 56 پیسے کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد ڈالر کی انٹربنک قیمت 175.46 روپے سے بڑھ کر 176.05 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔