کرونا کی نئی تباہ کن قسم ، وفاقی وزیر تعلیم نے امتحانات کے انعقاد سے متعلق بڑا اعلان کردیا، طلبا اور طالبات کیلئے اہم خبر

29  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا کے اومیکرون ویریئنٹ پر طلبا ء اور والدین کو خدشات ہیں لیکن تعلیمی اداروں کو اس سال کھلا رکھنا چاہتے ہیں، امتحانات کا بروقت انعقاد یقینی بنائیں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے سموگ کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو تین دن کے لئے چھٹی دینے کے فیصلے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ملک نے کورونا وبا ء کا بہادری سے مقابلہ کیا۔انہوں نے زور دیا کہ کورونا کے نئے ویرئنٹ اومیکرون کے مقابلے کے لئے ویکسینیشن اور ایس اوپیز پر عمل درآمد ضروری ہے۔سنگل سلیبس پر حکومت اپنے فیصلے پر صحیح معنوں میں عمل درآمد کے لئے پرعزم ہے ۔انہوں نے کہا کہ سکولوں میں اسپورٹس کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ صحتمندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے لئے انٹر یونیورسٹی اور انٹر بورڈز اسپورٹس ایونٹس متعارف کرائے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…