اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

نیشنل کریکولم کونسل کا اپنی ہی تیار کردہ کتابوں کو ردی بنانے کا منصوبہ تیار

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

نیشنل کریکولم کونسل کا اپنی ہی تیار کردہ کتابوں کو ردی بنانے کا منصوبہ تیار

لاہور (آن لائن) نیشنل کریکولم کونسل نے ایک مرتبہ پھر یو ٹرن لیتے ہوئے پرائمری سے پانچوی کلاس تک کا یکساں نصاب تعلیم سے متعلق سلیبس تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مختلف پبلشرز کے ذریعے مذکورہ کلاسوں پر مشتمل یکساں نصاب تعلیم کے تحت شائع کی جانے والی ہزاروں کتب… Continue 23reading نیشنل کریکولم کونسل کا اپنی ہی تیار کردہ کتابوں کو ردی بنانے کا منصوبہ تیار

اینٹی کرپشن کا کرپٹ سرکاری ملازمین کیخلاف بڑا کریک ڈائون 6 رشوت خور افسران اور ملازمین گرفتار

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

اینٹی کرپشن کا کرپٹ سرکاری ملازمین کیخلاف بڑا کریک ڈائون 6 رشوت خور افسران اور ملازمین گرفتار

لاہور (آن لائن)محکمہ مال ، صحت اور پولیس کے 6 رشوت خور افسران کوہزاروں روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر کے مقدمات درج کرلئے گئے۔راولپنڈی ، ملتان ، فیصل آباد اور سرگودھا میں کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف بڑا کریک ڈائون کیا گیا۔ نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ میں اینٹی کرپشن نے ٹریپ ریڈ… Continue 23reading اینٹی کرپشن کا کرپٹ سرکاری ملازمین کیخلاف بڑا کریک ڈائون 6 رشوت خور افسران اور ملازمین گرفتار

شعیب ملک کا شادی شدہ زندگی پر سکون گزارنے، بیگم کو خوش رکھنے کیلئے مفید مشورہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

شعیب ملک کا شادی شدہ زندگی پر سکون گزارنے، بیگم کو خوش رکھنے کیلئے مفید مشورہ

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹر شعیب ملک کی جانب سے شادی شدہ زندگی پر سکون انداز میں گزارنے اور بیگم کو خوش رکھنے کا شوہروں کو مفید مشورہ دیا گیا ہے۔گزشتہ دنوں کراچی میں منعقد کی جانے والی ایک تقریب میں بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے شرکت کی۔اس دوران اس جوڑی… Continue 23reading شعیب ملک کا شادی شدہ زندگی پر سکون گزارنے، بیگم کو خوش رکھنے کیلئے مفید مشورہ

امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے اپنے مسلمان دوست سے منگنی کرلی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے اپنے مسلمان دوست سے منگنی کرلی

واشنگٹن(این این آئی) امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے جیون ساتھی کے لیے اپنے مسلمان دوست کا انتخاب کر کے مداحوں کو حیران کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے ایک مسلمان شخص بدر شمس سے منگنی کرلی۔ دونوں کے درمیان دو سال سے قربتیں تھیں جس کے بعد انھوں نے ایک… Continue 23reading امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے اپنے مسلمان دوست سے منگنی کرلی

شادی کے اگلے ہی روز نوبیاہتا جوڑا دم توڑ گیا خوشیوں بھرے گھر میں کہرام

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

شادی کے اگلے ہی روز نوبیاہتا جوڑا دم توڑ گیا خوشیوں بھرے گھر میں کہرام

قاہرہ(این این آئی)مصر میں شادی کے اگلے روز ہی گھر کے واش روم سے نوبیاہتا جوڑے کی لاشیں ملی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں 22 سالہ دلہا اور 19 سالہ دلہن کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی اور رخصتی کے بعد جوڑا اپنے نئے گھر چلا گیا اور رات بسر کی۔صبح جب… Continue 23reading شادی کے اگلے ہی روز نوبیاہتا جوڑا دم توڑ گیا خوشیوں بھرے گھر میں کہرام

طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کیلئے یورپی یونین سے مدد کی درخواست

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کیلئے یورپی یونین سے مدد کی درخواست

کابل (این این آئی)طالبان نے افغانستان کے ایئر پورٹس کا نظام چلانے میں یورپی یونین سے مدد کی درخواست کی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان حکام نے ملاقات میں ملک کے ایئر پورٹس چلانے میں مدد مانگی ہے۔یورپی یونین… Continue 23reading طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کیلئے یورپی یونین سے مدد کی درخواست

حکومت کے ابتدائی 3سالوں میں تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت کے ابتدائی 3سالوں میں تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کا ایران کے ساتھ تجارتی خسارہ میں مسلسل اضافہ، پی ٹی آئی حکومت کے ابتدائی 3سالوں میں تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،عالمی پابندیو ں کے باوجود پاکستان نے رواں سال ایران سے 513ملین ڈالر کی امپورٹ کی ہیں جبکہ رواں سال اور گزشتہ سال پاکستان کی… Continue 23reading حکومت کے ابتدائی 3سالوں میں تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بزدل انسان لیڈر شپ نہیں کر سکتا ،وزیراعظم عمران خان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

بزدل انسان لیڈر شپ نہیں کر سکتا ،وزیراعظم عمران خان

جہلم(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ جب کرپشن کو برائی نہ سمجھا جائے تو معاشرے میں محنت کون کرے گا؟، بدقسمتی سے پاکستان میں چوروں کو برا نہیں سمجھا جاتا، لاہوکانفرنس میں سپریم کورٹ کے ججز بلائے گئے، مہمان خصوصی وہ آدمی تھا جن کوعدالتوں نے سزادی اور وہ… Continue 23reading بزدل انسان لیڈر شپ نہیں کر سکتا ،وزیراعظم عمران خان

عمران حکومت کی غلط پالیسیوں سے معیشت تباہ، ملک دیوالیہ ہو چکا،مولانا فضل الرحمن

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران حکومت کی غلط پالیسیوں سے معیشت تباہ، ملک دیوالیہ ہو چکا،مولانا فضل الرحمن

سکھر(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے قائد و پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے معیشت تباہ، خارجہ پالیسی ناکام، ملک دیوالیہ ہو چکا ہے،نااہل سیلکٹیڈ عمران خان نے عوام کومدینہ ریاست اور تبدیلی کے خواب دیکھا کر ووٹ حاصل کیے ہیں اور… Continue 23reading عمران حکومت کی غلط پالیسیوں سے معیشت تباہ، ملک دیوالیہ ہو چکا،مولانا فضل الرحمن