اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

شادی کرنے والے جوڑے کا 41 سال بعد ولیمہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

شادی کرنے والے جوڑے کا 41 سال بعد ولیمہ

جیکب آباد (این این آئی)جیکب آباد شہر کے دستگیر کالونی محلے سے تعلق رکھنے والے محمد مفید پٹھان نے 41سال قبل 1980 میں پاکستان سے ہندوستان جاکر اتر پردیش ریاست کے علاقے دہلی کے ضلع فرخ آباد کی تحصیل قائم گنج سے تعلق رکھنے والی اپنی کزن سے شادی کی.نکاح اور رخصتی کے بعد وہ… Continue 23reading شادی کرنے والے جوڑے کا 41 سال بعد ولیمہ

مسجد الحرام کا تیسرا توسیعی منصوبہ مکمل کرلیا گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

مسجد الحرام کا تیسرا توسیعی منصوبہ مکمل کرلیا گیا

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب میں حرمین شریفین کے امور کے نگران ادارے نے کہا ہے کہ حرم مکی شریف (مسجد الحرام) کا تیسرا توسیعی منصوبہ مکمل کرلیا گیا ہے۔سعودی اخبار کے مطابق مسجد الحرام میں معتمرین اور نمازیوں کی سہولت کے لیے تیسرا توسیعی منصوبہ مکمل ہوگیا ہے ، اس منصوبے میں معتمرین اور… Continue 23reading مسجد الحرام کا تیسرا توسیعی منصوبہ مکمل کرلیا گیا

خود غرض اور بزدل آدمی کبھی لیڈرنہیں بن سکتا، وزیر اعظم عمران خان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

خود غرض اور بزدل آدمی کبھی لیڈرنہیں بن سکتا، وزیر اعظم عمران خان

جہلم(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب لیڈر ملک کا پیسہ چوری کرتا ہے تو اس پر اللّٰہ کا عذاب آتا ہے، خود غرض اور بزدل آدمی کبھی لیڈر نہیں بن سکتا۔القادر یونی ورسٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سیاست میں جتنے لوگ پہلے آئے… Continue 23reading خود غرض اور بزدل آدمی کبھی لیڈرنہیں بن سکتا، وزیر اعظم عمران خان

کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون وائرس کی علامات معمولی نزلہ زکام والی ہیں مگر ،حملہ پھیپھڑوں پر بہت شدید ہوتا ہے ، چونکا دینےوالا انکشاف

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون وائرس کی علامات معمولی نزلہ زکام والی ہیں مگر ،حملہ پھیپھڑوں پر بہت شدید ہوتا ہے ، چونکا دینےوالا انکشاف

راولپنڈی (این این آئی)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر احسان غنی نے کہا ہے کہ ابتدائی ڈیٹا کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون وائرس کی علامات معمولی نزلہ زکام والی ہیں مگر اس کا حملہ پھیپھڑوں پر بہت شدید ہوتا ہے جس کی وجہ اس کو خطرناک سمجھا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون وائرس کی علامات معمولی نزلہ زکام والی ہیں مگر ،حملہ پھیپھڑوں پر بہت شدید ہوتا ہے ، چونکا دینےوالا انکشاف

عمران صاحب خود شیشے کے گھر میں رہ کر دوسروں پہ پتھر نہیں مارتے، مریم اور نگزیب

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران صاحب خود شیشے کے گھر میں رہ کر دوسروں پہ پتھر نہیں مارتے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب خود شیشے کے گھر میں رہ کر دوسروں پہ پتھر نہیں مارتے،عمران صاحب عوام کی افلاس بے بسی بھوک بے روزگاری اور معاشی تباہی دیکھ کر اب آپ… Continue 23reading عمران صاحب خود شیشے کے گھر میں رہ کر دوسروں پہ پتھر نہیں مارتے، مریم اور نگزیب

شادی کے جھانسہ میں آ کر لاہور جانے والی خاتون کا متعدد مرتبہ ریپ ہونے کا انکشاف

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

شادی کے جھانسہ میں آ کر لاہور جانے والی خاتون کا متعدد مرتبہ ریپ ہونے کا انکشاف

لاہور (این این آئی)شادی کا جھانسے میں آکر لاہور جانے والی خاتون کا دو الگ الگ واقعات میں مبینہ طور پر متعدد بار ریپ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔خاتون کے ساتھ ریپ کی ایف آئی آر 28 نومبر کو نارتھ کینٹ پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی اور مقدمے میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ… Continue 23reading شادی کے جھانسہ میں آ کر لاہور جانے والی خاتون کا متعدد مرتبہ ریپ ہونے کا انکشاف

سندھ حکومت کا کورونا کی نئی قسم کے پیش نظر بوسٹر ڈوز لگانے کا اعلان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

سندھ حکومت کا کورونا کی نئی قسم کے پیش نظر بوسٹر ڈوز لگانے کا اعلان

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے کورونا کی نئی قسم کے پیش نظر بوسٹر ڈوز لگانے کا اعلان کردیا۔بوسٹر ڈوز مفت لگائی جائے گی۔محکمہ صحت نے و فاق سے 10 لاکھ فائزر، 5 لاکھ موڈرنا اور 5 لاکھ ایسٹرا زینیکا کی فراہمی کا مطالبہ بھی کردیا۔صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے… Continue 23reading سندھ حکومت کا کورونا کی نئی قسم کے پیش نظر بوسٹر ڈوز لگانے کا اعلان

طالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

طالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیا

کابل (این این آئی)طالبان حکومت نے بامیان کے مشہور بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیا۔15 اگست کو طالبان کی جانب سے کابل کا کنٹرول حاصل کرنے اور عبوری حکومت سازی کے بعد اب افغانستان میں سیاحت کا باب کھل گیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان حکومت نے سیاحوں… Continue 23reading طالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیا

جب لیڈر ملک کا پیسہ چوری کرتا ہے تو اس پر اللہ کا عذاب آتا ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

جب لیڈر ملک کا پیسہ چوری کرتا ہے تو اس پر اللہ کا عذاب آتا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد ( آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو مدعو کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی، جب لیڈر ملک کا پیسہ چوری کرتا ہے… Continue 23reading جب لیڈر ملک کا پیسہ چوری کرتا ہے تو اس پر اللہ کا عذاب آتا ہے، وزیراعظم عمران خان