جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 17 ممالک کے شہریوں کیلئے خوشخبری سنادی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 17 ممالک کے شہریوں کیلئے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سعودی عرب کی جانب سے پاکستان سمیت 17 ممالک کے شہریوں کو خوشخبری سنا دی گئی ، ان ممالک کے شہری ویزہ کی مفت تجدید کی پالیسی سے مستفید ہوسکتے ہیں۔ان ممالک کے مخصوص شہریوں کے اقامہ (رہائشی اجازت نامہ) ، ایگزٹ اور ری اینٹری ویزہ اور وزٹ ویزہ… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان سمیت 17 ممالک کے شہریوں کیلئے خوشخبری سنادی

پٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز, پیٹرولیم ڈویژن کو سمری موصول ہو گئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

پٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز, پیٹرولیم ڈویژن کو سمری موصول ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پٹرولیم ڈویژن کو اوگرا کی تیل کی قیمتوں میں کمی بیشی کرنے کی ورکنگ سمرنی موصول ہو گئی۔ نجی ٹی وی نیو ٹی کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم ڈویژن کو اوگرا کی تیل کی قیمتوں میں کمی بیشی کرنے کی ورکنگ سمرنی موصول ہو گئی ہے، ورکنگ سمری میں… Continue 23reading پٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز, پیٹرولیم ڈویژن کو سمری موصول ہو گئی

چیئرمین نیب کی ویڈیو سب سے پہلے میرے پاس لائی گئی میں نے ان کو روک دیا تھا اور انہیں کہا کہ ہم اس کام میں نہیں پڑیں گے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

چیئرمین نیب کی ویڈیو سب سے پہلے میرے پاس لائی گئی میں نے ان کو روک دیا تھا اور انہیں کہا کہ ہم اس کام میں نہیں پڑیں گے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) نجی ٹی وی پروگرام میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے دوست کچھ لوگوں کو میرے پاس لائے تھے جن کے پاس کافی ویڈیوز موجود تھیں ۔ اینکر ندیم ملک کے پروگرام میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ان میں… Continue 23reading چیئرمین نیب کی ویڈیو سب سے پہلے میرے پاس لائی گئی میں نے ان کو روک دیا تھا اور انہیں کہا کہ ہم اس کام میں نہیں پڑیں گے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کہہ دیا مشتہر بیان حلفی میرا نہیں ،(ن )لیگ کی سازش ہے، فواد چوہدری کا انکشاف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کہہ دیا مشتہر بیان حلفی میرا نہیں ،(ن )لیگ کی سازش ہے، فواد چوہدری کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کہہ دیا ہے مشتہر بیان حلفی میرا نہیں ،(ن )لیگ کی ایک سازش ہے، اپوزیشن کی احتجاجی سیاست موسمی ہے، ان کے اپنے کارکنان اب ان کی بات نہیں سنتے،لاہور میں ووٹ خریدنے کے حوالے… Continue 23reading رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کہہ دیا مشتہر بیان حلفی میرا نہیں ،(ن )لیگ کی سازش ہے، فواد چوہدری کا انکشاف

امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 176روپے سے گھٹ کر175روپے کی سطح پر آ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود ڈالر 177روپے کی سطح پر ہی موجود رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے… Continue 23reading امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

وزیر وزارتوں میں بیٹھیں ،تین ماہ تک کوئی وزیر باہر نہ جائے، وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کی بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیر وزارتوں میں بیٹھیں ،تین ماہ تک کوئی وزیر باہر نہ جائے، وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کی بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کی بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی۔ ذرائع کے مطابق منگل کو کابینہ اجلاس میں وزیر اعظم نے وزراء کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ تین ماہ ا ہم ہیں کوئی وزیر بیرون ملک نہیں جائے گا۔ وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی کے… Continue 23reading وزیر وزارتوں میں بیٹھیں ،تین ماہ تک کوئی وزیر باہر نہ جائے، وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کی بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی

سعودی حکومت کا اقامہ ہولڈر ،غیر ملکی شہریوں کیلئے زبردست اعلان

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی حکومت کا اقامہ ہولڈر ،غیر ملکی شہریوں کیلئے زبردست اعلان

ریاض(این این آئی) سعودی عرب نے اقامہ ہولڈر غیر ملکی شہریوں کو خصوصی رعایت دیتے ہوئے 31 جنوری 2022 تک توسیع کے احکامات جاری کر دیئے۔غیر ملکی میڈیا کے سعودی عرب نے سفری پابندی والے ممالک کے اقامہ ہولڈر شہریوں کو خصوصی رعایت دیتے ہوئے اقامہ اور خروج وعودہ کی مدت میں 31 جنوری 2022… Continue 23reading سعودی حکومت کا اقامہ ہولڈر ،غیر ملکی شہریوں کیلئے زبردست اعلان

ورلڈ بینک کا افغانستان کو منجمد فنڈز سے 50 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

ورلڈ بینک کا افغانستان کو منجمد فنڈز سے 50 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(این این آئی) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور اقوام متحدہ کی تجویز کو عملی شکل دینے کیلئے افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے50 کروڑ ڈالر جاری کرنے پر کام کر رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک بورڈ کے ارکان نے افغانستان کی تعمیر نو کے منجمد ٹرسٹ فنڈ… Continue 23reading ورلڈ بینک کا افغانستان کو منجمد فنڈز سے 50 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ

”اپنے خاندانی کاروبار کو فروغ دینے کے لیے عوامی عہدہ کا استعمال “ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سوشل میڈیا پرشدید تنقید کی زد میں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

”اپنے خاندانی کاروبار کو فروغ دینے کے لیے عوامی عہدہ کا استعمال “ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سوشل میڈیا پرشدید تنقید کی زد میں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ڈاکٹر عارف علوی کو سوشل میڈیا پر اپنے خاندانی کاروبار کو فروغ دینے کے لیے سرکاری عہدہ استعمال کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر علوی کے صاحبزادے ڈاکٹر عواب علوی نے گورنر ہاؤس سندھ میں علوی ڈینٹل ہسپتال اور USA کے Bringing Smiles Inc کے… Continue 23reading ”اپنے خاندانی کاروبار کو فروغ دینے کے لیے عوامی عہدہ کا استعمال “ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سوشل میڈیا پرشدید تنقید کی زد میں