پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے یکم دسمبر سے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 145روپے82 فی لیٹر برقرار رہے گی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 142 روپے62 پیسے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون 19 ممالک تک پھیل گئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون 19 ممالک تک پھیل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)کرونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومیکرون 19 ممالک تک پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق کرونا وباء کی نئی قسم اب تک اومیکرون وائرس انیس سے زائد ممالک میں پنجے گاڑ چکی ہے، جنوبی افریقا میں 77، بوٹسوانا میں 77، نیدرلینڈ اور پرتگال میں 13،13 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جرمنی، ہانگ کانگ… Continue 23reading کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون 19 ممالک تک پھیل گئی

پنڈی: بحرین کی پولیس میں نوکری کا اشتہار جعلی نکلنے پر امیدوارمشتعل، سڑک بلاک کردی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

پنڈی: بحرین کی پولیس میں نوکری کا اشتہار جعلی نکلنے پر امیدوارمشتعل، سڑک بلاک کردی

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں سیکڑوں افراد بحرین پولیس میں بھرتی کا جعلی اشتہار دیکھ کر پہنچ گئے اور خبر جھوٹی ثابت ہونے پر شدید احتجاج کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکڑوں افراد سوشل میڈیا پر بحرین پولیس میں بھرتی کا جعلی اشتہار دیکھ کر راولپنڈ کے علاقے راول روڈ پہنچے تاہم خبر جھوٹی ثابت ہونے پر… Continue 23reading پنڈی: بحرین کی پولیس میں نوکری کا اشتہار جعلی نکلنے پر امیدوارمشتعل، سڑک بلاک کردی

گیس بحران پر قابو پانے کی کوشش، وفاقی کابینہ کا ملک سے نکلنے والی گیس کو صرف گھریلو صارفین کو دینےکا فیصلہ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

گیس بحران پر قابو پانے کی کوشش، وفاقی کابینہ کا ملک سے نکلنے والی گیس کو صرف گھریلو صارفین کو دینےکا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں ایل این جی پر چلے والے پاور پلانٹس کو پانچ فیصد اضافی گیس دینے کا فیصلہ جبکہ ملک سے نکلنے والی گیس صرف گھریلو صارفین کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان… Continue 23reading گیس بحران پر قابو پانے کی کوشش، وفاقی کابینہ کا ملک سے نکلنے والی گیس کو صرف گھریلو صارفین کو دینےکا فیصلہ

بابا میں آپ کو کچھ بتانا چاہتی ہوں ، خاتون ڈاکٹر کی لکھی ڈائری مل گئی ، نوشین کاظمی خودکشی کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

بابا میں آپ کو کچھ بتانا چاہتی ہوں ، خاتون ڈاکٹر کی لکھی ڈائری مل گئی ، نوشین کاظمی خودکشی کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے

لاڑکانہ (این این آئی) چانڈکا میڈیکل کالج میں ہاسٹل میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی طالبہ نوشین کاظمی کی ڈائری ملی ہے، جس میں انھوں نے کچھ گھریلو مسائل کا اظہار کیا ہے، دوسری طرف ڈاکٹر نوشین کی روم میٹ کوئٹہ کی رہائشی زینب پٹھان نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔تفصیلات کے… Continue 23reading بابا میں آپ کو کچھ بتانا چاہتی ہوں ، خاتون ڈاکٹر کی لکھی ڈائری مل گئی ، نوشین کاظمی خودکشی کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کر تے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ منگل کو اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں سماعت ہوئی اس دور ان چیئرمین نیپرا نے کہا کہ جتنی زیادہ لوڈشیڈنگ کریں گے اتنی… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

وزیراعظم کے اعلان کردہ کورونا ریلیف پیکج میں اربوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیراعظم کے اعلان کردہ کورونا ریلیف پیکج میں اربوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں 25 ارب روپے سے زائد اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) میں 4 ارب 80 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔کورونا وبا کے دوران حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے بڑے بڑے دعوے… Continue 23reading وزیراعظم کے اعلان کردہ کورونا ریلیف پیکج میں اربوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

یہ گڈی گڈے کا کھیل نہیں ۔۔۔ الیکشن کمیشن نے ای وی ایم مشینز کی خریداری پر حکومتی دباؤ مسترد کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

یہ گڈی گڈے کا کھیل نہیں ۔۔۔ الیکشن کمیشن نے ای وی ایم مشینز کی خریداری پر حکومتی دباؤ مسترد کردیا

اسلام آباد(آن لائن )الیکشن کمیشن نے ای وی ایم مشینز کی خریداری کے بارے میں ٹینڈرز پر حکومتی دباؤ کو مسترد کردیا۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ای وی ایم کے بارے میں ٹینڈرز سنجیدہ ترین نوعیت کا معاملہ ہے، الیکشن کمیشن خود مختار اور آئینی ادارہ ہے، حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن پر ای… Continue 23reading یہ گڈی گڈے کا کھیل نہیں ۔۔۔ الیکشن کمیشن نے ای وی ایم مشینز کی خریداری پر حکومتی دباؤ مسترد کردیا

چارسدہ واقعہ ، مقامی رہنمائوں نے مشتعل عوام سے بڑی اپیل کردی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

چارسدہ واقعہ ، مقامی رہنمائوں نے مشتعل عوام سے بڑی اپیل کردی

چار سدہ (این این آئی)ضلع چارسدہ میں ایک روز قبل پولیس اسٹیشن پر حملے اور اسے نذر آتش کرنے کے الزام میں سینکڑوں مشتبہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق مقدمے میں 30 افراد کو نامزد کیا گیا ہے اس کے علاوہ 300 سے 400 نامعلوم ملزمان کے خلاف… Continue 23reading چارسدہ واقعہ ، مقامی رہنمائوں نے مشتعل عوام سے بڑی اپیل کردی