شادی میں آتشزدگی کے باوجود مہمانوں کی دعوت اڑانے کی ویڈیو وائرل
نئی دہلی (این این آئی) بھارت میںشادی میں آگ لگنے کے باوجود کھانے کے شوقین دعوت اڑاتے رہے۔بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر بھوانڈی سے ایک شادی کی ویڈیو اِن دنوں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کے پنڈال میں آگ لگنے کے باوجود 2 مہمان حضرات کھانا کھانے… Continue 23reading شادی میں آتشزدگی کے باوجود مہمانوں کی دعوت اڑانے کی ویڈیو وائرل