پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

معزز جج کو اس کی گندی ویڈیو دکھا کر نواز شریف کوسزا دلوائی گئی‎ مطیع اللہ جان کا تہلکہ خیز دعویٰ‎

datetime 1  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے حامی سمجھے جانیوالے صحافی مطیع اللہ جان نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم کو اتنا نہیں پتہ کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے مخاطب سابق وزیر اعظم سپریم کورٹ سے سزا یافتہ نہیں۔انہوں کا مزید کہنا تھا کہ خیر ان کا اب اس سے کیا لینا دینا کہ اقامہ کی بنیاد پر نا

اہل کروانے بعد سپریم کورٹ کے جج کی نگرانی میں احتساب عدالت کےمعزز جج کو ننگی ویڈیو دکھا کر نواز شریف کوسزا دلوائی گئی۔ مطیع اللہ جان کے اس بیان پر سوشل میڈیاصارفین نے انہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ سپریم کورٹ نے ہی انہیں نااہل قرار دیا ہے۔کیا کسی کو نااہل قراردینا سزا نہیں ہے؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…