پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

شادی میں آتشزدگی کے باوجود مہمانوں کی دعوت اڑانے کی ویڈیو وائرل

datetime 1  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی) بھارت میںشادی میں آگ لگنے کے باوجود کھانے کے شوقین دعوت اڑاتے رہے۔بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر بھوانڈی سے ایک شادی کی ویڈیو اِن دنوں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کے پنڈال میں آگ لگنے کے باوجود 2 مہمان حضرات کھانا کھانے میں مصروف ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آگ لگنے پر

قورمے کی دعوت اڑاتے ایک شخص نے پیچھے مْڑ کر دیکھا اور ایسے ظاہر کیا جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنڈال میں آگ شادی میں جلائے جانے والے پٹاخوں سے لگی جس نے دو موٹرسائیکلوں سمیت کرسیوں، میز اور ٹینٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔بعدازاں آگ بجھانے والی چار گاڑیوں کو بلایا گیا اور فائر فائٹرز نے کچھ دیر کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…