صوبائی حکومت نے سی این جی اسٹیشن ڈھائی ماہ کیلئے بند کر دیے
کراچی ( آن لائن )سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنوں کو ڈھائی ماہ کے لئے بند کر دیا گیا ہے، سی این جی اسٹیشنز کو 15فروری تک گیس کی فراہمی بند رہے گی۔سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ طلب و رسد کا فرق بڑھنے اور گھریلو صارفین کی ضروریات پوری کرنے کے… Continue 23reading صوبائی حکومت نے سی این جی اسٹیشن ڈھائی ماہ کیلئے بند کر دیے