پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

صدر مملکت نے مشترکہ اجلاس سے منظور شدہ 31بلوں کی منظوری دے دی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مشترکہ اجلاس سے پاس شدہ 31 بلوں کی منظوری دے دی۔ بدھ کو اعلامیہ کے مطابق 31 بل 17 نومبر کو پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں پاس ہوئے،صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت بلوں کی توثیق کردی۔

پرائیوٹائزیشن کمیشن، پورٹ قاسم اتھارٹی بل ،اسلام آباد جسمانی تشدد کے خلاف بل اور عالمی عدالت انصاف بل ،سٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن بل منظورکرلئے گئے ۔ اعلامیہ کے مطابق کارپوریٹ ریسٹرکچرنگ بل، کووڈ 19 بل، اینٹی ریپ بل ،اسلام آباد چیریٹی رجسٹریشن بل، رینٹ ریسڑکشن بل، انسداد کرپشن بل ،فیڈرل پبلک سروس کمیشن بل، کمرشل اور انڈسٹریل مقاصد کیلئے قرضوں کا بل ،نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن بل، اسلام آباد فوڈ سیفٹی بل ،امیگریشن بل، پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز بل ،گوادر پورٹ اتھارٹی ترمیمی بل، کمپنیز ترمیمی بل کرلئے گئے ۔ اعلامیہ کے مطابق میری ٹائم سیکیورٹی ایجینسی ترمیمی بل اور نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی بل ،مالیاتی ادارے محفوظ ٹرانزیکشن ترمیمی بل ،یونیورسٹی آف اسلام آباد، الکرم انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ اور نیشنل کالج آف آرٹس انسٹیٹیوٹ بل ،حیدر آباد انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ منیجمنٹ سائنسز بل کی بھی منظوری دی گئی ۔جنریشن، ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹریبیوشن آف الیکٹرک پاور کی ریگولیشن کا ترمیمی بل ،صوبائی موٹر گاڑیوں کا ترمیمی بل، یونانی، ایور ویدک اور ہومیو پیتھک بل، مْسلم فیملی لاء ترمیمی بل بھی کرلیا گیا،صدر عارف علوی نے مسلم فیملی لاء دوسرا ترمیمی بل کی بھی منظوری دی دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…