صدر مملکت نے مشترکہ اجلاس سے منظور شدہ 31بلوں کی منظوری دے دی
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مشترکہ اجلاس سے پاس شدہ 31 بلوں کی منظوری دے دی۔ بدھ کو اعلامیہ کے مطابق 31 بل 17 نومبر کو پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں پاس ہوئے،صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت بلوں کی توثیق کردی۔ پرائیوٹائزیشن کمیشن، پورٹ قاسم اتھارٹی… Continue 23reading صدر مملکت نے مشترکہ اجلاس سے منظور شدہ 31بلوں کی منظوری دے دی