جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

اومی کرون وائرس کی تصدیق ،سعودی عرب نے لاک ڈائون سے متعلق اہم اعلان کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

اومی کرون وائرس کی تصدیق ،سعودی عرب نے لاک ڈائون سے متعلق اہم اعلان کردیا

جدہ (آن لائن) سعودی عرب نے کہا ہے کہ اومی کرون کا کیس ریکارڈ پر آنے سے مکمل لاک ڈاون کا کوئی امکان نہیں ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ کورونا کے آغاز پر خدشات بہت زیادہ تھے، ویکسین نہیں تھی، تاہم ابھی تک سعودی عرب… Continue 23reading اومی کرون وائرس کی تصدیق ،سعودی عرب نے لاک ڈائون سے متعلق اہم اعلان کردیا

طالبان فورسز سے جھڑپ کیوں ہوئی؟ ایرانی موقف بھی سامنے آگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

طالبان فورسز سے جھڑپ کیوں ہوئی؟ ایرانی موقف بھی سامنے آگیا

تہران(این این آئی)ایران نے کہا ہے کہ طالبان اورایران کی فورسزمیں سرحدی جھڑپ غلط فہمی نتیجے میں ہوئی۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے کا کہنا تھا کہ افغانستان کے سرحدی علاقوں کے رہائشیوں کی نقل وحرکت سے غلط فہمی ہوئی اورسرحد پرفائرنگ کا تبادلہ ہوا۔اب سرحد پرمعمول کے مطابق ہیں۔ایران اورافغانستان کی… Continue 23reading طالبان فورسز سے جھڑپ کیوں ہوئی؟ ایرانی موقف بھی سامنے آگیا

این اے 133لاہور میں ضمنی الیکشن سے 3دن پہلے (ن) لیگ کو بڑا جھٹکا، اعلیٰ قیادت ہاتھ ملتی رہ گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

این اے 133لاہور میں ضمنی الیکشن سے 3دن پہلے (ن) لیگ کو بڑا جھٹکا، اعلیٰ قیادت ہاتھ ملتی رہ گئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) این اے 133 لاہورمیں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ن لیگ کے سابق نائب صدر آصف رضا بیگ، ان کی اہلیہ ریحانہ آصف، کونسلر چوہدری منظور سپرا، رانا نعیم، ریحانہ آصف، شاہد رضا جعفری… Continue 23reading این اے 133لاہور میں ضمنی الیکشن سے 3دن پہلے (ن) لیگ کو بڑا جھٹکا، اعلیٰ قیادت ہاتھ ملتی رہ گئی

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (این این آئی) انٹر بینک میں ایک بار پھر ڈالر کی قدر 176روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 177روپے سے تجاوز کر گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 1.20روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

”1200 ارب کے کورونا فنڈ میں سب نے اپنا حصہ وصول کیا“ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

”1200 ارب کے کورونا فنڈ میں سب نے اپنا حصہ وصول کیا“ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی) پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رانا تنویر کی زیر صدارت ہوا ، اجلاس میں کورونا فنڈ زکے 1200 ارب روپے میں خورد برد کا انکشاف ہوا۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی رانا تنویر نے کہا کہ  کورونا فنڈ فرنٹ لائن ورکرز کیلئے تھا لیکن پاکستان میں سب نے اپنا اپنا… Continue 23reading ”1200 ارب کے کورونا فنڈ میں سب نے اپنا حصہ وصول کیا“ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں تہلکہ خیز انکشاف

فنڈز کیلئے ای وی ایم کی شرط ٗ شبلی فراز نے فواد چوہدری کو جھٹلا دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

فنڈز کیلئے ای وی ایم کی شرط ٗ شبلی فراز نے فواد چوہدری کو جھٹلا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم چاہتے ہیں الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر ان کی ضروریات پوری کی جائیں، وزیراعظم نے اس کیلئے چار وزراء پر مشتمل کمیٹی بنادی ہے، الیکشن کمیشن کے ای وی ایم پر بات… Continue 23reading فنڈز کیلئے ای وی ایم کی شرط ٗ شبلی فراز نے فواد چوہدری کو جھٹلا دیا

عمران خان کی حکومت کا عوام کو ایک اور تحفہ ٗ بجلی 4روپے 74 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

عمران خان کی حکومت کا عوام کو ایک اور تحفہ ٗ بجلی 4روپے 74 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے اکتوبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخ 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس سے دسمبر میں 60 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہوگا۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق نیپرا چیئرمین توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کا عوام کو ایک اور تحفہ ٗ بجلی 4روپے 74 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

ایف بی آر نے 40 شہروں میں غیرمنقولہ جائیدادوں کے ریٹس بڑھا دیئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

ایف بی آر نے 40 شہروں میں غیرمنقولہ جائیدادوں کے ریٹس بڑھا دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے 40 شہروں میں غیرمنقولہ جائدادوں کے ریٹس بڑھا دیئے ہیں۔ کراچی میں ہر اضافی اسٹوری پر 25 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، تاہم،رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے اضافہ مسترد کردیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق، ایف بی آر نے ملک بھر… Continue 23reading ایف بی آر نے 40 شہروں میں غیرمنقولہ جائیدادوں کے ریٹس بڑھا دیئے

ای وی ایم پر زبردستی الیکشن کرایا تو کون سا ماڈل اپنائیں گے؟ رانا ثنا اللہ کی سنگین دھمکی

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

ای وی ایم پر زبردستی الیکشن کرایا تو کون سا ماڈل اپنائیں گے؟ رانا ثنا اللہ کی سنگین دھمکی

لاہور، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) (ن) لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے زبردستی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کرانے کی کوشش کی تو اپوزیشن تحریک کا ماڈل اپنائے گی۔نجی ٹی وی پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا ﷲ نے کہا کہ ہمارا دو ٹوک… Continue 23reading ای وی ایم پر زبردستی الیکشن کرایا تو کون سا ماڈل اپنائیں گے؟ رانا ثنا اللہ کی سنگین دھمکی