جلد مارکیٹ میں دھماکے دار ویڈیو آنے والی ہے ،شریف فیملی کے اہم صاحب فارم ہائوس میں تنظیم سازی میں مصروف ہیں،جاوید چوہدری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، اینکرپرسن جاوید چوہدری اپنے آج کے کالم کسی سے بھی نہیں میں لکھتے ہیں کہ پاکستان تاریخی بے روزگاری کا شکار ہے‘روزگار کی شرح ایک اور دس ہے‘ دس لوگوں میں سے ایک کماتا ہے اور نو کھاتے ہیں اور کمانے والوں کی ہمت بھی اب جواب دے رہی ہے… Continue 23reading جلد مارکیٹ میں دھماکے دار ویڈیو آنے والی ہے ،شریف فیملی کے اہم صاحب فارم ہائوس میں تنظیم سازی میں مصروف ہیں،جاوید چوہدری