نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پر تحریک انصاف اور اتحادی مسلم لیگ (ق) میں بریک تھرو، معاملات طے پا گئے
لاہور( این این آئی)پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پر تحریک انصاف اور اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) میں بریک تھرو ہوگیا اور دونوں اتحادیوں میں معاملات طے پا گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ق)میں مشاورت سے بلدیاتی نظام کا نیا سیٹ اپ طے پا گیا ہے جس کے مطابق… Continue 23reading نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پر تحریک انصاف اور اتحادی مسلم لیگ (ق) میں بریک تھرو، معاملات طے پا گئے