جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ اڑا دی

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

ن لیگ نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ اڑا دی

چکوال (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی ہے، موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ سردار غلام عباس نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ آصف اور رانا ثناء اللہ سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان… Continue 23reading ن لیگ نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ اڑا دی

پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئی، جیلوں میں ہزاروں قیدیوں میں ایڈز کی تشخیص کا انکشاف

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئی، جیلوں میں ہزاروں قیدیوں میں ایڈز کی تشخیص کا انکشاف

کراچی (این این آئی) پاکستان میں تقریبا 2 لاکھ افراد HIV/AIDs کا شکار ہیں اور ہمارے ملک کا شمار دنیا کے ان 11ممالک میں ہوتا ہے جہاں ایچ آئی وی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ان خیالات کا ظہار ماہرین نے ورلڈ ایڈز ڈے کے موقع پر برج فانڈیشن کے تحت مقامی ہوٹل میں منعقدہ… Continue 23reading پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئی، جیلوں میں ہزاروں قیدیوں میں ایڈز کی تشخیص کا انکشاف

15 دسمبر سے سکول بند کرنے کا اعلان

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

15 دسمبر سے سکول بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے صوبے کے سر د اور گرم علا قوں کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ سیکر ٹری تعلیم عبد الرؤ ف بلوچ نے صوبے کے سرد علا قوں میں 15 دسمبر 2021 سے 28 فروری 2022 جبکہ صوبے کے گرم علا قوں میں 22 دسمبر… Continue 23reading 15 دسمبر سے سکول بند کرنے کا اعلان

مریم نواز نے 15 روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں ترک کر دیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

مریم نواز نے 15 روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں ترک کر دیں

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے کی دعوت ولیمے کے باعث آئندہ پندرہ روز کے لئے سیاسی سرگرمیاں ترک کر دیں۔چند ماہ قبل لندن میں مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی ہوئی تھیں، مریم نواز بیٹے کے نکاح میں شرکت نہیں کر سکیں تھی۔… Continue 23reading مریم نواز نے 15 روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں ترک کر دیں

ڈالر کی قیمت ایک بار پھر 177 سے تجاوز کر گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

ڈالر کی قیمت ایک بار پھر 177 سے تجاوز کر گئی

کراچی (این این آئی) انٹر بینک میں ایک بار پھر ڈالر کی قدر 176روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 177روپے سے تجاوز کر گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 1.20روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر… Continue 23reading ڈالر کی قیمت ایک بار پھر 177 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد میں پلاسٹک سے سڑک بنانے کا کام شروع کر دیا گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

اسلام آباد میں پلاسٹک سے سڑک بنانے کا کام شروع کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی ترقیاتی ادارے ( سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں پہلی پلاسٹک روڈ پر کام کا آغاز کردیا ہے۔ ایک کلومیٹر لمبی پلاسٹک روڈ اتاترک ایونیو پر تعمیر کی جارہی ہے،یاد رہے گزشتہ ماہ اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں اس منصوبے کا پائلٹ پراجیکٹ تعمیر کیا گیا تھا… Continue 23reading اسلام آباد میں پلاسٹک سے سڑک بنانے کا کام شروع کر دیا گیا

آئی ایم ایف کے350 ارب روپے کے ٹیکسوں کی شرائط پرمشتمل منی بجٹ تیار، ملک میں مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

آئی ایم ایف کے350 ارب روپے کے ٹیکسوں کی شرائط پرمشتمل منی بجٹ تیار، ملک میں مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو نے منی بجٹ توثیق کیلئے لاء ڈویژن کو بھجوا دیا۔ منی بجٹ آئی ایم ایف کے350 ارب روپے کے ٹیکسوں کی شرائط پرمشتمل ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ لاء ڈویژن کی توثیق کے بعدکابینہ سے منظوری کیلئے بجٹ پیش کیا جائے گا اور… Continue 23reading آئی ایم ایف کے350 ارب روپے کے ٹیکسوں کی شرائط پرمشتمل منی بجٹ تیار، ملک میں مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، 4 سینئر کھلاڑی ٹیم سے باہر

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، 4 سینئر کھلاڑی ٹیم سے باہر

لاہور/کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف رواں ماہ شروع ہونے مختصر طرز کرکٹ کی سیریز کے لیے ٹی20 اور ایک روزہ اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس میں حسن علی اور شعیب ملک سمیت 4 کھلاڑیوں کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، 4 سینئر کھلاڑی ٹیم سے باہر

آڈیو کلپ سن چکا،شہباز گل کا مریم نواز کی نئی آڈیو لیک ہونے کا اشارہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

آڈیو کلپ سن چکا،شہباز گل کا مریم نواز کی نئی آڈیو لیک ہونے کا اشارہ

لاہور(این این آئی)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی نئی آڈیو کی موجودگی اور لیک ہونے کا اشارہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز گل نے بتایا کہ مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے پاس ہے، وہ اپنی مرضی… Continue 23reading آڈیو کلپ سن چکا،شہباز گل کا مریم نواز کی نئی آڈیو لیک ہونے کا اشارہ