جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

وسیم اکرم کو متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزہ جاری کر دیا،دبئی بہترین جگہ ہے، گولڈن ویزہ ملنے پر فخر ہے، سابق کپتان کا ٹوئٹ

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

وسیم اکرم کو متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزہ جاری کر دیا،دبئی بہترین جگہ ہے، گولڈن ویزہ ملنے پر فخر ہے، سابق کپتان کا ٹوئٹ

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو ’گولڈن ویزا‘ جاری کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں وسیم اکرم نے کہا کہ میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ دبئی کی حکومت نے کرکٹ کے لیے میری خدمات کے… Continue 23reading وسیم اکرم کو متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزہ جاری کر دیا،دبئی بہترین جگہ ہے، گولڈن ویزہ ملنے پر فخر ہے، سابق کپتان کا ٹوئٹ

تجارتی خسارہ 162.4 فیصد اضافے کے ساتھ اربوں ڈالر پر پہنچ گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

تجارتی خسارہ 162.4 فیصد اضافے کے ساتھ اربوں ڈالر پر پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)نومبر میں تجارتی خسارہ 162.4 فیصد اضافے کے ساتھ 5 ارب 10 کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا۔مشیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت تجارت کے توازن کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء سید فخر امام، مخدوم خسرو بختیار، حماد اظہر، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے شرکت کی۔ ذرائع کے… Continue 23reading تجارتی خسارہ 162.4 فیصد اضافے کے ساتھ اربوں ڈالر پر پہنچ گیا

ڈنمارک میں مقیم صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف ماہر اقبالیات غلام صابر انتقال کرگئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

ڈنمارک میں مقیم صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف ماہر اقبالیات غلام صابر انتقال کرگئے

کراچی (این این آئی)ڈنمارک میں عرصہ دراز سے مقیم ممتا زعلمی،ادبی اور مفکر شخصیت غلام صابر انتقال کرگئے ہیں۔مرحوم یورپ میں ماہر اقبالیات سمجھے جاتے تھے۔کچھ عرصہ قبل ان کی خدمات کے پیش ان کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ آپ نے فکر اقبال کو یورپ میں متعارف کروانے کے لیے اقبال اکیڈمی اسکینڈے… Continue 23reading ڈنمارک میں مقیم صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف ماہر اقبالیات غلام صابر انتقال کرگئے

منی بجٹ کو منظور نہیں ہونے دیں گے، شہباز شریف کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

منی بجٹ کو منظور نہیں ہونے دیں گے، شہباز شریف کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے منی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ لانے کے اعلان سے ثابت ہوگیا کہ قومی بجٹ کے موقع پر حکومت نے قوم اور کاروباری برادری سے جھوٹ بولا،منی بجٹ لانے والے کہتے تھے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، عمران نیازی… Continue 23reading منی بجٹ کو منظور نہیں ہونے دیں گے، شہباز شریف کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ

حکمران اوراُنہیں لانے والے نوازشریف اوراسحاق ڈار سے معافی مانگ کرخوداُنہیں واپس لے آئیں، چوہدری شیر علی نے مارچ کو عام انتخابات کا عندیہ دے دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

حکمران اوراُنہیں لانے والے نوازشریف اوراسحاق ڈار سے معافی مانگ کرخوداُنہیں واپس لے آئیں، چوہدری شیر علی نے مارچ کو عام انتخابات کا عندیہ دے دیا

فیصل آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی اور ضلعی کنوینر چوہدری شیرعلی نے کہاہے کہ رواں ماہ میں عوام کوسیاسی تبدیلی کی خوشخبری ملے گی مارچ2022 میں عام انتخابات ہوں گے، سواتین سال میں مہنگائی سے غریب عوام کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے ہیں اب وہ 4-5روزبعدآئی ایم ایف کی… Continue 23reading حکمران اوراُنہیں لانے والے نوازشریف اوراسحاق ڈار سے معافی مانگ کرخوداُنہیں واپس لے آئیں، چوہدری شیر علی نے مارچ کو عام انتخابات کا عندیہ دے دیا

کرپشن کو سپورٹ کرنے والے کسی شخص سے رعایت نہ برتی جائے، وزیراعظم عمران خان

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

کرپشن کو سپورٹ کرنے والے کسی شخص سے رعایت نہ برتی جائے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ممبران سے کرپشن سے متعلق کیسز کو ہائی لائٹ کرنے کی توقع ہے،سابقہ حکومت کی کرپشن کے کیسز کو منظر عام پر لایا جائے، موجودہ دور حکومت کی کرپشن کو بھی بے نقاب کریں، جو کوئی کرپشن کے معاملات پر مٹی ڈالنے کی… Continue 23reading کرپشن کو سپورٹ کرنے والے کسی شخص سے رعایت نہ برتی جائے، وزیراعظم عمران خان

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

مکوآنہ (این این آئی)سوئی سدرن نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست دے دی ہے۔اوگرا نوٹس کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 58 روپے 42 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ گیس… Continue 23reading سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

لندن سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی چند مزید ویڈیوز آنے والی ہیں، جاوید چودھری

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

لندن سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی چند مزید ویڈیوز آنے والی ہیں، جاوید چودھری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک کے معروف صحافی جاوید چودھری نے اپنے کالم کسی سے بھی نہیں میں انکشاف کیا ہے کہ لندن سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی چند مزید ویڈیوز آنے والی ہیں، انہوں نے اپنے کالم میں لکھا کہ آپ میری بات لکھ لیجیے اگر پاکستان میں روس‘ فرانس اور ایران… Continue 23reading لندن سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی چند مزید ویڈیوز آنے والی ہیں، جاوید چودھری

بلوچستان،کورونا وائرس کی مد میں مختص فنڈز میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

بلوچستان،کورونا وائرس کی مد میں مختص فنڈز میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان میں کورونا وائرس کی مد میں مختص فنڈز میں بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مختص کردہ5ارب 31کروڑ روپے سے زائد کی رقم کے اخراجات میں بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل آف… Continue 23reading بلوچستان،کورونا وائرس کی مد میں مختص فنڈز میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف