رن وے پرطیارے کا ٹائر پنکچر، مسافروں کودھکا لگانا پڑگیا،ویڈیو وائرل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) رن وے پرطیارے کا ٹائر پنکچر،مسافروں کودھکا لگانا پڑگیا،ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیپال میں رن وے پرطیارے کا ٹائرپھٹا تو مسافروں کودھکا لگانا پڑا۔تفصیلات کے مطابق نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ گیا اورطیارہ رن وے پرکھڑا ہوگیا۔نجی… Continue 23reading رن وے پرطیارے کا ٹائر پنکچر، مسافروں کودھکا لگانا پڑگیا،ویڈیو وائرل