بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

رن وے پرطیارے کا ٹائر پنکچر، مسافروں کودھکا لگانا پڑگیا،ویڈیو وائرل

datetime 3  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) رن وے پرطیارے کا ٹائر پنکچر،مسافروں کودھکا لگانا پڑگیا،ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیپال میں رن وے پرطیارے کا ٹائرپھٹا تو مسافروں کودھکا لگانا پڑا۔تفصیلات کے مطابق نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ گیا

اورطیارہ رن وے پرکھڑا ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق طیارے کے مسافروں نے کپتان کو پریشان دیکھا تو طیارے سے نیچے اتر کر جہاز کودھکا لگاکر رن وے سے ہٹا دیا ۔ مسافروں کے دھکا لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہو رہی ہے جبکہ اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…