جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز گروپ کے صوبائی صدر سردار حر بخاری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔سردار حر بخاری نے ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر حمزہ شہباز سے ملاقات کر کے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر عطا اللہ… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان کر دیا

معیشت کا جہاز اڑانے سے بھی نہیں اڑ رہا تو پھر کیبن کریو کو بار بار تبدیل کرنے کی بجائے پائلٹ کو بدلنا ضروری ہے، احسن اقبال

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

معیشت کا جہاز اڑانے سے بھی نہیں اڑ رہا تو پھر کیبن کریو کو بار بار تبدیل کرنے کی بجائے پائلٹ کو بدلنا ضروری ہے، احسن اقبال

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے ماڈل ٹاؤن میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔جس میں ملک کی مجموعی صورتحال اور اہم سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،رہنماؤں نے ملک کی موجودہ معاشی صورتحال اور بدترین مہنگائی… Continue 23reading معیشت کا جہاز اڑانے سے بھی نہیں اڑ رہا تو پھر کیبن کریو کو بار بار تبدیل کرنے کی بجائے پائلٹ کو بدلنا ضروری ہے، احسن اقبال

حکومت ای وی ایم کو بھول جائے،جس پولنگ سٹیشن پر ای وی ایم ہوگی اس کو آگ لگا دیں گے، رانا ثنا اللہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

حکومت ای وی ایم کو بھول جائے،جس پولنگ سٹیشن پر ای وی ایم ہوگی اس کو آگ لگا دیں گے، رانا ثنا اللہ

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت ای وی ایم کو بھول جائے،جس پولنگ سٹیشن پر ای وی ایم ہوگی اس کو آگ لگا دیں گے، معیشت کی حالت یہ ہے گورنر پنجاب کہہ رہے ہیں کہ 6 ارب ڈالر زکے لیے آئی ایم… Continue 23reading حکومت ای وی ایم کو بھول جائے،جس پولنگ سٹیشن پر ای وی ایم ہوگی اس کو آگ لگا دیں گے، رانا ثنا اللہ

گھبرانے کی بات نہیں، معیشت کی سمت بالکل درست ہے، گزشتہ سال کی نسبت ریونیو میں 36 فیصد اضافہ ہوا، شوکت ترین

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

گھبرانے کی بات نہیں، معیشت کی سمت بالکل درست ہے، گزشتہ سال کی نسبت ریونیو میں 36 فیصد اضافہ ہوا، شوکت ترین

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ گھبرانے کی بات نہیں، ہماری برآمدات میں اضافہ اور معیشت مضبوط ہو رہی ہے،مہنگائی امپورٹڈ ہے، عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی کے ساتھ بہتری آئے گی،ہمارا نچلا طبقہ، متوسط طبقہ مشکل میں ہے،ان کو دباؤ سے نکالنے کی کوشش… Continue 23reading گھبرانے کی بات نہیں، معیشت کی سمت بالکل درست ہے، گزشتہ سال کی نسبت ریونیو میں 36 فیصد اضافہ ہوا، شوکت ترین

ڈالر 178روپے کی سطح بھی عبور کر گیا، ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

ڈالر 178روپے کی سطح بھی عبور کر گیا، ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا

کراچی (آن لائن)مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر 178روپے کی سطح عبور کر کے ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 50پیسے کا اضافہ ہواجس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.40روپے… Continue 23reading ڈالر 178روپے کی سطح بھی عبور کر گیا، ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا

افغان کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

افغان کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

پشاور( آن لائن)افغانی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے چوک یادگار میں ڈالر کے ساتھ ساتھ افغانی کرنسی کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے غیر قانونی کرنسی کےکاروبار کرنے والے تاجروں نے افغان کرنسی کو بلیک میں فروخت کرنا شروع کردیا ہے افغان کرنسی اور ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو… Continue 23reading افغان کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسہ میں عمر ان خان کے خلاف نعرے لگ گئے

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسہ میں عمر ان خان کے خلاف نعرے لگ گئے

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ میں وزیر اعظم کے عمران خان کے خلاف نعرے لگانے پر تحریک انصاف کے کارکنان نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس خاموش تماشائی کا کر دار ادا کرتی رہی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیر اسد عمر کے جلسے… Continue 23reading اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسہ میں عمر ان خان کے خلاف نعرے لگ گئے

تحریک انصاف نہیں،تھوک چاٹ پارٹی ہے، تھوکے ہو ئے کو چاٹنے کو خان یوٹرن کہہ کر اسے عظیم لیڈرکی نشانی قرار دے چکے، حافظ حمداللہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

تحریک انصاف نہیں،تھوک چاٹ پارٹی ہے، تھوکے ہو ئے کو چاٹنے کو خان یوٹرن کہہ کر اسے عظیم لیڈرکی نشانی قرار دے چکے، حافظ حمداللہ

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے الیکشن کمیشن کو وزراء کی معافی قبول نہ کرے کا مشورہ دیا ہے۔ فوادچوھدری کے بعداعظم سواتی کی الیکشن کمیشن سے معافی مانگنے پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے ردعمل دیتے ہوے کہا کہ ٓاج معافی قبول کرلی گئی تو آئندہ پھر… Continue 23reading تحریک انصاف نہیں،تھوک چاٹ پارٹی ہے، تھوکے ہو ئے کو چاٹنے کو خان یوٹرن کہہ کر اسے عظیم لیڈرکی نشانی قرار دے چکے، حافظ حمداللہ

پاکستان نے بھارت کو افغان ٹرانسپورٹ پر گندم افغانستان بھیجنے کی اجازت دے دی

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

پاکستان نے بھارت کو افغان ٹرانسپورٹ پر گندم افغانستان بھیجنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارت کو افغان ٹرانسپورٹ کے ذریعے گندم افغانستان بھیجنے کی اجازت دے دی۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے بھارت کو افغان ٹرانسپورٹ کے ذریعے گندم افغانستان بھیجنے کی اجازت دے دی ہے۔ ترجمان کے مطابق بھارت سے آنے والی گندم واہگہ بارڈر کے… Continue 23reading پاکستان نے بھارت کو افغان ٹرانسپورٹ پر گندم افغانستان بھیجنے کی اجازت دے دی