امریکا نے سفر کیلئے ایک دن پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دے دیا
نیویارک (این این آئی)نیو یارک میں اومی کرون کے5 کیسز سامنے آگئے ہیں، امریکا میں اومی کرون کیسز کی تعداد 8 ہوگئی۔امریکا میں پہلا کیس کیلیفورنیا میں رپورٹ ہوا تھا، تاہم ویکسین شدہ مسافر میں اومی کرون کی ہلکی علامات پائی گئیں لیکن اب وہ صحت یاب ہو رہا ہے۔نیویارک میں جنوبی افریقہ کا سفر… Continue 23reading امریکا نے سفر کیلئے ایک دن پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دے دیا