جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

منی بجٹ میں گاڑیوں کی درآمد پرپابندی عائد کرنے کی تجویز

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

منی بجٹ میں گاڑیوں کی درآمد پرپابندی عائد کرنے کی تجویز

لاہور( این این آئی)حکومت کی جانب سے تیار شدہ گاڑیوں کی درآمد پر چھ ماہ کے لیے پابندی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر دی جانے والی ٹیکس رعایت ختم ہونے ان کی قیمت میں بھی 4 سے 7 لاکھ… Continue 23reading منی بجٹ میں گاڑیوں کی درآمد پرپابندی عائد کرنے کی تجویز

آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )احتساب عدالت اسلا م آباد نے آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔نیب نے گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش کیا اور دو روزہ راہداری ریمانڈر کی استدعا کی ۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق جج احتساب عدالت… Continue 23reading آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

15 سالہ افغان لڑکی 2021 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

15 سالہ افغان لڑکی 2021 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل

کابل (این این آئی) افغانستان سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ لڑکی ‘سو تودا فروتن’ کو برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے 2021 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق 15 سالہ سوتودانے طالبان کی نئی حکومت کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کیخلاف آواز اْٹھائی تھی۔ایک… Continue 23reading 15 سالہ افغان لڑکی 2021 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل

ملک میں مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ نہ تھم سکا مجموعی شرح 18.35 فیصد ہوگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

ملک میں مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ نہ تھم سکا مجموعی شرح 18.35 فیصد ہوگئی

لاہور( این این آئی )ملک میں مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ نہ تھم سکا اور مجموعی شرح 18.35 فیصد ہوگئی ،ایک ہفتے میں 21اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں دال مسور 4 روپے 77 پیسے مہنگی ہوئی ،دال ماش 5 روپے 62 پیسے فی کلو ،دال مونگ… Continue 23reading ملک میں مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ نہ تھم سکا مجموعی شرح 18.35 فیصد ہوگئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کو ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی نیلم،باغ، راولاکوٹ،نتھیاگلی،گلیات، ناران اور کاغان میں برفباری ہو سکتی ہے،وادی ہنزہ،گلگت،اسکردو،استور،چترال اور دیر میں بھی اتوار کو برفباری کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہوائوں کے ساتھ بارش ہو… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

غربت سروے کے دوران کئی لوگوں کی ڈکلیئر نہ کی گئی 2 بیویاں سامنے آگئیں

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

غربت سروے کے دوران کئی لوگوں کی ڈکلیئر نہ کی گئی 2 بیویاں سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)غربت سروے کیلئے ڈیٹا تجزیے کے دوران کئی لوگوں کی ڈکلیئر نہ کی گئی 2 بیویاں سامنے آنے کاانکشاف ہوا ۔وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت کے جلاس میں انکشاف کیا کہ غربت سروے کے لیے ڈیٹا تجزیہ کیا تو بہت سارے… Continue 23reading غربت سروے کے دوران کئی لوگوں کی ڈکلیئر نہ کی گئی 2 بیویاں سامنے آگئیں

آئی ایم ایف سے معاہدہ ، حکومت اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لے سکتی

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

آئی ایم ایف سے معاہدہ ، حکومت اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لے سکتی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)آئی ایم ایف کے قرضہ پروگرام کے معاہدے کے بعد حکومت سٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لے سکتی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے حالیہ مذاکرات میں آئی ایم ایف سے درخواست کی تھی کہ سٹیٹ بنک سے قرضہ حاصل کرنے کی اجازت دی جائے لیکن آئی ایم ایف نے اس… Continue 23reading آئی ایم ایف سے معاہدہ ، حکومت اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لے سکتی

معین خان نے سابق کپتان سرفراز احمد کو اپنا بیٹنگ نمبر تبدیل کرنے کا مشورہ د ے دیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

معین خان نے سابق کپتان سرفراز احمد کو اپنا بیٹنگ نمبر تبدیل کرنے کا مشورہ د ے دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے سابق کپتان سرفراز احمد کو اپنا بیٹنگ نمبر تبدیل کرنے کا مشورہ د ے دیا۔ایک بیان میں سابق وکٹ کیپر بیٹسمین معین خان نے سرفراز احمد کے ٹیم میں کھیلنے سے متعلق خیالات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ہر کھلاڑی کو… Continue 23reading معین خان نے سابق کپتان سرفراز احمد کو اپنا بیٹنگ نمبر تبدیل کرنے کا مشورہ د ے دیا

متحدہ عرب امارات نے فرانسیسی ساختہ 80 رافیل لڑاکا طیاروں کی خرید کیلئے معاہدے پر دستخط کردیے

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات نے فرانسیسی ساختہ 80 رافیل لڑاکا طیاروں کی خرید کیلئے معاہدے پر دستخط کردیے

پیرس(این این آئی) متحدہ عرب امارات نے فرانسیسی ساختہ 80 رافیل لڑاکا طیاروں کی خرید کیلئے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق امارات اور فرانس کے درمیان جنگی طیاروں کے حوالے سے ہونے والا یہ معاہدہ اب تک کا سب سے بڑا بین الاقوامی معاہدہ ہے۔فرانسیسی ایوان صدر نے بیان جاری کیا جس… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے فرانسیسی ساختہ 80 رافیل لڑاکا طیاروں کی خرید کیلئے معاہدے پر دستخط کردیے