اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

15 سالہ افغان لڑکی 2021 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل

datetime 4  دسمبر‬‮  2021 |

کابل (این این آئی) افغانستان سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ لڑکی ‘سو تودا فروتن’ کو برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے 2021 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق 15 سالہ سوتودانے طالبان کی نئی حکومت کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کیخلاف آواز اْٹھائی تھی۔ایک تقریب کے دوران سو تودا نے طالبان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے اسکول کھولیں جائیں۔اس تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جہاں سوتودا کی کافی تعریف کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…