اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز گروپ کے صوبائی صدر سردار حر بخاری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔سردار حر بخاری نے ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر حمزہ شہباز سے ملاقات کر کے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر عطا اللہ تارڑ، خواجہ عمران نذیر اور دیگر بھی موجود تھے۔سردار حر بخاری نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شمو لیت کا اعلان کیا۔۔حمزہ شہباز نے سردار حر بخاری کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…