منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغان کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021 |

پشاور( آن لائن)افغانی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے چوک یادگار میں ڈالر کے ساتھ ساتھ افغانی کرنسی کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے غیر قانونی کرنسی کےکاروبار کرنے والے تاجروں نے افغان کرنسی کو بلیک میں فروخت کرنا شروع کردیا ہے افغان کرنسی اور ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے افغانستان کی کرنسی کے مقابلے پر بھی پاکستانی کرنسی مسلسل زوال پذیر ہے اس وقت ایک پاکستانی روپے کی قیمت 54 افغانی پیسے کے

برابر ہو گئی ہے یعنی پاکستانی 100 روپے کے عوض آپ کو 54.71 روپے افغانی ملتے ہیں، کرنسی کی قدر میں کمی سے ایک جانب ملکی درآمدات کی قیمت بڑھ رہی ہے اور پیداواری لاگت میں اضافہ ہو رہا ہے تو دوسری جانب پاکستانی معیشت بارے بھی منفی تاثر گہرا ہو تا جا رہا ہے خاص طور پر پاکستانی یہ سمجھتے ہیں کہ کرنسی کی قدر میں کمی کمزور ہوتی معیشت کا شاخسانہ ہے،ملک میں بے قابو مہنگائی کا بھی بڑا سبب کرنسی کی قدر میں کمی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…