منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف نہیں،تھوک چاٹ پارٹی ہے، تھوکے ہو ئے کو چاٹنے کو خان یوٹرن کہہ کر اسے عظیم لیڈرکی نشانی قرار دے چکے، حافظ حمداللہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے الیکشن کمیشن کو وزراء کی معافی قبول نہ کرے کا مشورہ دیا ہے۔ فوادچوھدری کے بعداعظم سواتی کی الیکشن کمیشن سے معافی مانگنے پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے ردعمل دیتے ہوے کہا کہ ٓاج معافی قبول کرلی گئی تو آئندہ پھر یہ لوگ آئینی ادارے، سربراہ اور معزز اراکین کی ہرزہ سرائی کریں گے۔ انہوں نے کہا پہلے دھمکی پھرگالی پھرمعافی

یہ وزراء کاوطیرہ رہاہے۔ انہوں نے کہا یہ تھوکے ہو ئے کو چاٹتے ہیں جس کو خان یوٹرن کہ کرعظیم لیڈرکی نشانی قرار دے چکے ہیں۔ انہوں نے کہا آئینی ادارے،آئین اورقانون پرکسی قسم کی مصلحت نہیں ہونی چائیے۔ انہوں نے کہا یہ تحریک انصاف نہیں،تھوک چاٹ پارٹی ہے۔ یہ اداروں کی توہین کو اعزاز سمجھتی ہے۔ انہوں نے کہا پی ڈی ایم آئین،اورآئینی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے اورکھڑی رہے گی۔

موضوعات:



کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…