اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

آڈیو کلپ سن چکا،شہباز گل کا مریم نواز کی نئی آڈیو لیک ہونے کا اشارہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی نئی آڈیو کی موجودگی اور لیک ہونے کا اشارہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز گل نے بتایا کہ مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے پاس ہے، وہ اپنی مرضی سے اسے ریلیز کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ میں آڈیو کلپ سن چکا ہوں، اسی خدشے کے پیش نظر شاہد خاقان عباسی پریشان ہیں اور وہ اسی عالم میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…