اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ کپتانی کے فرائض انجام دینگے

datetime 1  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی)پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بھی کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔ کرکٹ ویب سائٹ نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں بتایا کہ بابر اعظم پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں کراچی کنگز کی کپتانی کریں گے۔

واضح رہے کہ کراچی کنگز کی کپتانی پہلے عماد وسیم کے ہاتھوں میں تھی اور ان ہی کی قیادت میں کراچی کنگز نے 2020 میں پہلی مرتبہ پی ایس ایل ٹائٹل بھی جیتا تھا۔ قیادت ملنے کے بعد بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی ا?ئندہ سیزن میں بھی بہترین کھیل پیش کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…