اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کئی فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والی بھارتی گلوکارہ شالملی کھولگڑے نے اپنے مسلمان دوست فرحان شیخ سے شادی کرلی۔گلوکارہ شالملی کھولگڑے نے اپنی شادی کی خبر گزشتہ روز انسٹاگرام کے ذریعے دی۔انہوں نے بتایا کہ وہ 22 نومبر کو اپنے دوست فرحان شیخ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔
بھارتی معروف گلوکارہ نے مسلمان دوست سے نکاح کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں