پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

پروٹون کمپنی نے سیڈان ساگا کی قیمت بڑھا دی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

پروٹون کمپنی نے سیڈان ساگا کی قیمت بڑھا دی

لاہور( این این آئی)ملائیشیا کی کمپنی پروٹون نے سیڈان ساگا کی قیمت میں دو لاکھ 24 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا۔دیگر کار کمپنیوں ٹویوٹا، سوزوکی، ہونڈا، کِیا، ہنڈائی، یونائیٹڈ موٹرز اور چنگان نے بین الاقوامی مارکیٹ میں خام مال کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کاروں کی قیمتوں میں پہلے ہی اضافہ کر… Continue 23reading پروٹون کمپنی نے سیڈان ساگا کی قیمت بڑھا دی

مکمل تیار گاڑیوں کی درآمد پر پابندی عائد، لگژری آئٹمز کی ریگولیٹری اور اضافی کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

مکمل تیار گاڑیوں کی درآمد پر پابندی عائد، لگژری آئٹمز کی ریگولیٹری اور اضافی کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے اصولی طور پر آئندہ 6؍ ماہ (جنوری تا جون) کیلئے مکمل تیار گاڑیوں (سی بی یو) کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 10؍ سے 12؍ دیگر لگژری اشیاء پر اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد کرنے اور ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کا بھی فیصلہ کیا گیا… Continue 23reading مکمل تیار گاڑیوں کی درآمد پر پابندی عائد، لگژری آئٹمز کی ریگولیٹری اور اضافی کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ٗ بچوں سے زیادتی کے مقدمات 6 ماہ میں نمٹانے کا حکم

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ٗ بچوں سے زیادتی کے مقدمات 6 ماہ میں نمٹانے کا حکم

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات کے چھ ماہ میں فیصلے کرنے کا حکم دیتے ہوئے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو فیصلے کی نقول متعلقہ محکموں کو بھجوانے کی ہدایت کر دی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے بچے سے زیادہ کے ملزم ساجد کی ضمانت خارج کرتے ہوئے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ٗ بچوں سے زیادتی کے مقدمات 6 ماہ میں نمٹانے کا حکم

گلاسگو کانفرنس کا معاملہ ٗ وزیر اعظم نے متنازع بیانات دینے والے پارٹی ارکان کو شٹ اپ کال دے دی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

گلاسگو کانفرنس کا معاملہ ٗ وزیر اعظم نے متنازع بیانات دینے والے پارٹی ارکان کو شٹ اپ کال دے دی

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے تمام وزرا ء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے وزرا کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ 3 ماہ بہت اہم ہیں اس لیے کوئی وزیر بیرون ملک نہ جائے، کوئی وزیر اجازت لیے بغیر بیرون ملک دورہ نہیں کرے… Continue 23reading گلاسگو کانفرنس کا معاملہ ٗ وزیر اعظم نے متنازع بیانات دینے والے پارٹی ارکان کو شٹ اپ کال دے دی

وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر 4 روپے فی لٹر لیوی بڑھادی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر 4 روپے فی لٹر لیوی بڑھادی

اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور کرلی ۔تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول پر ڈیلرز مارجن 3.91 سے بڑھاکر 4.90 روپے فی لیٹر کردیا… Continue 23reading وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر 4 روپے فی لٹر لیوی بڑھادی

وہاب ریاض نے اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

وہاب ریاض نے اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹر وہاب ریاض کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے۔وہاب ریاض نے اہلیہ زینب وہاب کے ہمراہ اپنی شادی کی آٹھویں سالگرہ منا ئی۔وہاب ریاض کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی شادی کی تقریب، مہندی سے لی گئی… Continue 23reading وہاب ریاض نے اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

امریکہ کا گوام اورآسٹریلیا میں فوجی اڈے بنانے کا اعلان

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکہ کا گوام اورآسٹریلیا میں فوجی اڈے بنانے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے آسٹریلیا اورگوام میں فوجی اڈے بنانے کا اعلان کیا ہے۔پینٹاگون کے سینئرافسرنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آسٹریلیا اورگوام میں فوجی اڈے بنانے کا مقصد امریکی فوجیوں کوچین کے خطرے سے نمٹنے کیلئے تیارکرنا ہے۔خطے میں فوجی سرگرمیاں بڑھانے کیلئے دیگرممالک سے پارٹنرشپ بھی کی جائیگی۔پینٹاگون… Continue 23reading امریکہ کا گوام اورآسٹریلیا میں فوجی اڈے بنانے کا اعلان

لکڑی اور ایل پی جی کی قیمتی آ سمان پر پہنچ گئیں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

لکڑی اور ایل پی جی کی قیمتی آ سمان پر پہنچ گئیں

گلگت ( این این ائی) گلگت میں جلانے کی لکڑی اور ایل پی جی کی قیمتی آ سمان پر پہنچ گئیں ۔صوبائی دارالخلافہ گلگت میں سردی بڑھنے کے ساتھ ہی بجلی غائب ہو گئی اور لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بیس گھنٹے تک پہنچ گیا، کاروبار زندگی ٹھپ ہو کررہ گیا ،عوام پریشان دکھائی دیئے۔ تفصیلات… Continue 23reading لکڑی اور ایل پی جی کی قیمتی آ سمان پر پہنچ گئیں

آئی ایم ایف کی غلامی سے کیسے نکلنا ہے ؟،وزیر خارجہ کا سوال

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

آئی ایم ایف کی غلامی سے کیسے نکلنا ہے ؟،وزیر خارجہ کا سوال

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایف آئی ایم کی غلامی سے کیسے نکلنا ہے ؟، اپنے آبی وسائل کو بہتر اندا زمیں استعمال کر کے اقتصادی ضروریات کو بآسانی پورا کر سکتے ہیں ،سرکاری محکموں کی صلاحیت بتدریج کم ہوئی ،نجی شعبہ آگے بڑھ رہا ہے… Continue 23reading آئی ایم ایف کی غلامی سے کیسے نکلنا ہے ؟،وزیر خارجہ کا سوال