اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ٗ بچوں سے زیادتی کے مقدمات 6 ماہ میں نمٹانے کا حکم

datetime 1  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات کے چھ ماہ میں فیصلے کرنے کا حکم دیتے ہوئے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو فیصلے کی نقول متعلقہ محکموں کو بھجوانے کی ہدایت کر دی ۔لاہور

ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے بچے سے زیادہ کے ملزم ساجد کی ضمانت خارج کرتے ہوئے آٹھ صفحات پر مشتمل حکم جاری کیا ۔فاضل عدالت نے حکم دیا کہ جھوٹے الزامات پر کیس بنانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔رجسٹرار لاہو رہائیکورٹ فیصلے کی نقول متعلقہ اداروں کو بھجوائیں ۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بچوں سے زیادتی کے قانون کو کچھ لوگ غلط استعمال کر سکتے ہیں۔فیصلے میں کہا گیا کہ ملزم ساجد کی ضمانت خارج کرنے کا حکم جاری کیا گیا ۔ساجد عرف سجو پر چھ سال کے بچے سے زیادتی کا مقدمہ درج ہے ۔ملزم نے موقف اپنایاکہ مقدمہ وقوعہ کے سات دن بعد درج کرایا گیا ۔فیصلے میں کہا گیا کہ ہمارے معاشرے میں عموماً ایسے کیسز جلد رپورٹ نہیں ہوتے۔فاضل عدالت نے ٹرائل کورٹ کو کیس کا فیصلہ مقرر ہ مدت میں کرنے کا حکم جاری کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…