معروف بھارتی کرکٹر نے منگنی کرلی
اسلام آباد (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ شاردل ٹھاکر نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کرلی۔شاردل ٹھاکر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی دلکش تصاویر شیئر کیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاردل ٹھاکر اور اْن کی منگیتر نے اپنی زندگی کے… Continue 23reading معروف بھارتی کرکٹر نے منگنی کرلی