منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگلی حکومت کس پارٹی کی ہو گی ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

پشاور(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں جلسہ میں پی پی پی کے کارکنوں کا سمندر امڈ آیا ہے،کہا گیا کہ جلسہ نہیں ہونے دینگے جو کرکے دیکھایا۔پشاورمیں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کاکہنا تھا کہ اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہی ہوگی، خیبر پختونخوا میں بھی پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی ،پشاور کے عوام نے دیکھا دیا کہ وہ کس کے

ساتھ ہے اسلام آباد کی دیواریں ہل گئی ہیں،انہوں نے کہا کہ آج سے 54 سال پہلے بھٹو صاحب نے غریبوں کی پارٹی شروع کی۔ آج بھی پیپلزپارٹی غریبوں کی آواز ہے ، یہاں کچھ لوگوں نے کہا کہ جلسے کی اجازت نہیں دینگے، آؤ دیکھوں یہاں جلسہ پورہا ہے اور بڑا جلسہ ہورہا ہے، مجھے پورا یقین ہے کہ اگلے بار پورے پاکستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنے گی ، بلاول آرہا ہے اور اس ملک کا وزیراعظم بنے گا۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…