بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

خیبر پختون خوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں باجوڑ میں 51 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ، جماعت اسلامی نے میدان مارلیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

باجوڑ (این این آئی)خیبر پختون خوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں باجوڑ میں 51 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے، جماعتِ اسلامی نے میدان مار لیا، 19 نشستیں جیت لیں۔خواتین کی 15 نشستیں اور اقلیت کی 2 نشستیں بھی جماعت اسلامی کے نام رہیں،ان سیٹوں میں

سب سے زیادہ سیٹیں خواتین کی ہیں جن میں 32 خواتین کونسلر بلا مقابلہ منتخب ہو گئیں۔بلا مقابلہ کامیابی حاصل کرنے والی ان خواتین امیدواروں میں جماعتِ اسلامی کی 15، جے یو آئی کی 4، پی ٹی آئی کی 3، اے این پی اور پیپلز پارٹی کی 1، 1 جبکہ 8 آزاد امیدوار شامل ہیں،اس کے علاوہ باجوڑ میں 3 ویلیج کونسلز پر 9 جنرل کونسلر امیدواران بھی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔جنرل کونسلر سیٹ پر بلا مقابلہ کامیاب ہونے والوں میں 5 آزاد امیدوار، پی ٹی آئی کے 2، جماعتِ اسلامی اور جے یو آئی کے 1، 1 امیدوار شامل ہیں،ان کامیاب امیدواروں میں آزاد امیدوار شاہ ولی خان، آزاد امیدوار برہان الدین، آزاد امیدوار عالم زیب، پی ٹی آئی کے ماہر خان، آزاد امیدوار غلام فاروق، جماعتِ اسلامی کے بخت رو جان، جے یو آئی کے تاج، پی ٹی آئی کے مراد علی اور آزاد امیدوار قوصل خان شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…