اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے معروف اداکار اعجاز اسلم کے والد انتقال کرگئے۔اداکار عدنان صدیقی نے ان کے والد کے انتقال کی خبر انسٹا گرام پر اسٹوری اپ لوڈ کے ذریعے شیئر کی ہے ۔ اداکارہ عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ اعجاز کے خاندان کو اپنی دعائوں میںیاد رکھیں ، اللہ تعالیٰ ان کے والد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے ۔