جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

انیل کپور کی بیوی کو چھوڑ کر کنگنا سے شادی کی خواہش

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

انیل کپور کی بیوی کو چھوڑ کر کنگنا سے شادی کی خواہش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی وڈ اداکار انیل کپور نہ صرف شاندار اداکارانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں بلکہ باکمال حس مزاح سے بھی مالا مال ہیں۔ انیل کپور ساتھی اداکار وں سنجے دت اور کنگنا رناوت کے ساتھ کرن جوہر کے شوکافی ود کرن میں شریک ہوئے جس سے متعلق ایک رپورٹ بھارتی میڈیا پر… Continue 23reading انیل کپور کی بیوی کو چھوڑ کر کنگنا سے شادی کی خواہش

اسلام آباد میں سکولوں کو تالے ، امتحانات بھی منسوخ سکولوں کو کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے صدارتی آرڈیننس کیخلاف کاروائی کا بائیکاٹ کر دیا گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد میں سکولوں کو تالے ، امتحانات بھی منسوخ سکولوں کو کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے صدارتی آرڈیننس کیخلاف کاروائی کا بائیکاٹ کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد کے چار سو سے زائد تعلیمی اداروں میں اساتذہ نے اسکولوں کو کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف کلاسوں کا بائیکاٹ کر دیا، بچوں کو اسکولوں کے باہر سے ہی گھر بھجوا دیا گیا۔نجی ٹی وی اساتذہ کا کہنا تھا کہ یہ ماڈل ادارے ہیں اور… Continue 23reading اسلام آباد میں سکولوں کو تالے ، امتحانات بھی منسوخ سکولوں کو کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے صدارتی آرڈیننس کیخلاف کاروائی کا بائیکاٹ کر دیا گیا

بیان حلفی کیس میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں حیران کن بیان ٗ نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

بیان حلفی کیس میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں حیران کن بیان ٗ نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان دیا ہے کہ ان کا بیان حلفی سربمہر تھا جو انہوں نے اشاعت کیلئے نہیں دیا تھا اور انہیں نہیں معلوم یہ کیسے لیک ہوا؟ جبکہ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ آپ نے لندن… Continue 23reading بیان حلفی کیس میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں حیران کن بیان ٗ نیا پنڈوراباکس کھل گیا

راولپنڈی بورڈ کا سپرنٹنڈنٹ زیادہ نمبرز دینے کےلیے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

راولپنڈی بورڈ کا سپرنٹنڈنٹ زیادہ نمبرز دینے کےلیے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

لاہور( این این آئی )انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات لینے والا راولپنڈی بورڈ کا سپرنٹنڈنٹ اشتیاق احمد ہزاروں روپے رشوت لیتے گرفتارکرلیا گیا، ویڈیو میں ٹریپ ریڈ کے دوران ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ملزم گورنمنٹ کرسچئین ہائیر سکینڈری سکول راجہ بازار کے امتحانی سینٹر پر سپریٹنڈنٹ تعینات تھا ۔… Continue 23reading راولپنڈی بورڈ کا سپرنٹنڈنٹ زیادہ نمبرز دینے کےلیے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

حکومت رہی تو آئندہ برس دفاع، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن اورحکومت چلانے کیلئے بھی قرض لینا پڑیگا’شہباز شریف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت رہی تو آئندہ برس دفاع، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن اورحکومت چلانے کیلئے بھی قرض لینا پڑیگا’شہباز شریف

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے ملکی معاشی صورتحال کو خطرناک ترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت رہی تو آئندہ برس قرض پر سود کی ادائیگی کے بعد دفاع، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن اورحکومت چلانے کے لئے بھی قرض لینا پڑے گا،کرنٹ اکانٹ خسارے میں تاریخی اضافہ کے… Continue 23reading حکومت رہی تو آئندہ برس دفاع، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن اورحکومت چلانے کیلئے بھی قرض لینا پڑیگا’شہباز شریف

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ٗ اومی کرون سے متعلق ڈاکٹر فیصل سلطان کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ٗ اومی کرون سے متعلق ڈاکٹر فیصل سلطان کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں کرونا وائرس سے مزید 10افراد جاں بحق اور 475نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 475 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 10 افراد اس… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ٗ اومی کرون سے متعلق ڈاکٹر فیصل سلطان کا اہم بیان سامنے آگیا

سود کی وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا ہے، شوکت ترین

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

سود کی وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا ہے، شوکت ترین

اسلام آباد(این این آئی)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سود کی وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا ہے، اسلامک فنانس میں ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھا دیا ہے ، اسلامک فنٹیک بھی تیزی سے ابھر رہے ہیں، اسلامک بینک چھوٹے و درمیانے کاروبار زراعت، مائیکرو قرضے فراہم کرے گی،حکومت کے قرضوں… Continue 23reading سود کی وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا ہے، شوکت ترین

سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے کے پی حکومت کی درخواست پربڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے کے پی حکومت کی درخواست پربڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی )سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے کے پی حکومت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔منگل کو سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات سے متعلق انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کے ہائیکورٹ کے حکم کیخلاف کے پی حکومت… Continue 23reading سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے کے پی حکومت کی درخواست پربڑا فیصلہ سنا دیا

سینکڑوں افراد بحرین پولیس میں بھرتی کا جعلی اشتہار دیکھ کر راولپنڈی پہنچ گئے ، خبر جھوٹی ثابت ہونے پر شدید احتجاج

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

سینکڑوں افراد بحرین پولیس میں بھرتی کا جعلی اشتہار دیکھ کر راولپنڈی پہنچ گئے ، خبر جھوٹی ثابت ہونے پر شدید احتجاج

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں سیکڑوں افراد بحرین پولیس میں بھرتی کا جعلی اشتہار دیکھ کر پہنچ گئے اور خبر جھوٹی ثابت ہونے پر شدید احتجاج کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکڑوں افراد سوشل میڈیا پر بحرین پولیس میں بھرتی کا جعلی اشتہار دیکھ کر راولپنڈ کے علاقے راول روڈ پہنچے تاہم خبر جھوٹی ثابت ہونے پر… Continue 23reading سینکڑوں افراد بحرین پولیس میں بھرتی کا جعلی اشتہار دیکھ کر راولپنڈی پہنچ گئے ، خبر جھوٹی ثابت ہونے پر شدید احتجاج