اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان ریاست مدینہ کا نام لے کر پارسا نہ بنیں، حافظ حمد اللہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران خان ریاست مدینہ کا نام لے کر پارسا نہ بنیں، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ریاست مدینہ کا نام لے کر زیادہ پارسا بننے کی کوشش نہ کریں۔وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان صاحب آپ کرپٹ اور چوروں کے سردار ثابت ہوگئے… Continue 23reading عمران خان ریاست مدینہ کا نام لے کر پارسا نہ بنیں، حافظ حمد اللہ

مریم نواز نے کس حیثیت میں ہدایات دیں، سینٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات نے مریم نواز کی اشتہارات سے متعلق آڈیو لیک کا نوٹس لے لیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

مریم نواز نے کس حیثیت میں ہدایات دیں، سینٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات نے مریم نواز کی اشتہارات سے متعلق آڈیو لیک کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی اشتہارات سے متعلق آڈیو لیک کا نوٹس لے لیا جبکہ وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کمیٹی اس بات کو دیکھ رہی ہے کہ مریم نواز نے کس حیثیت میں… Continue 23reading مریم نواز نے کس حیثیت میں ہدایات دیں، سینٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات نے مریم نواز کی اشتہارات سے متعلق آڈیو لیک کا نوٹس لے لیا

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں مزید اضافہ کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں مزید اضافہ کردیا

جڑانوالہ (آن لائن)پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں پھر اضافہ کردیا ہے۔ کرایوں میں اضافے کا اطلاق تمام ٹرینوں کی تمام کلاسوں پر ہوگا۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق کرایوں میں اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر کیا گیا جبکہ پرائیویٹ ٹرینوں کی انتظامیہ کو بھی کرایوں میں دس فیصد تک اضافہ کرنے… Continue 23reading پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں مزید اضافہ کردیا

منی بجٹ لانے کے بجائے عمران نیازی استعفیٰ دیں،شہباز شریف کا مطالبہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

منی بجٹ لانے کے بجائے عمران نیازی استعفیٰ دیں،شہباز شریف کا مطالبہ

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر ایک اور منی بجٹ نے قوم سے کہی میری ایک اور بات سچ اور حکومت پھر جھوٹی ثابت ہوگئی ،قوم اور پارلیمنٹ سے جھوٹ بولا گیا کہ قوم کے مفادات کے تحفظ میں حکومت نے… Continue 23reading منی بجٹ لانے کے بجائے عمران نیازی استعفیٰ دیں،شہباز شریف کا مطالبہ

آئی جی اسلام آباد کے گھر کے سامنے والے گھر میں ڈکیتی کی واردات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

آئی جی اسلام آباد کے گھر کے سامنے والے گھر میں ڈکیتی کی واردات

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارلحکومت میں آئی جی اسلام آباد کے گھر سامنے والے گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی جس کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکو آئی جی ھاوس کے باہر تعینات سیکورٹی اہلکاروں کے سامنے داخل ہوئے،واردات پوش سیکٹر ایف سیون تھری کی گلی نمبر 63میں… Continue 23reading آئی جی اسلام آباد کے گھر کے سامنے والے گھر میں ڈکیتی کی واردات

اسلام آباد پولیس نے صبح لوٹےگئے ڈھائی کروڑ روپے شام تک برآمدکرلیے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد پولیس نے صبح لوٹےگئے ڈھائی کروڑ روپے شام تک برآمدکرلیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد پولیس نے صبح ہونے والی ڈکیتی پر فوری کارروائی کرتے ہوئے لوٹی گئی رقم شام کو برآمد کرلی۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات سہالہ کے علاقے میں دو چور نجی کمپنی کے دفتر سے نکلتے ہوئے شہری سے ڈھائی کروڑ روپےلے اڑے تھے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading اسلام آباد پولیس نے صبح لوٹےگئے ڈھائی کروڑ روپے شام تک برآمدکرلیے

حکومت نے ہائی ویز ، مرکزی شاہرائوں پر سکول قائم کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت نے ہائی ویز ، مرکزی شاہرائوں پر سکول قائم کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے آئندہ ہائی ویز اور مرکزی شاہراہوں پر نئے سکول قائم کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہائی ویز اور مرکزی شاہراہوں پر قائم سکولوں، سپتالوں اور پارکوں کے نزدیک سائن… Continue 23reading حکومت نے ہائی ویز ، مرکزی شاہرائوں پر سکول قائم کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی

سکھ کمیونٹی کا کرتارپور میں ماڈلنگ کرنے والی خاتون کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

سکھ کمیونٹی کا کرتارپور میں ماڈلنگ کرنے والی خاتون کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی نے گوردوارہ دربارصاحب کرتارپور میں ماڈلنگ کرنے والی خاتون اور برانڈ کمپنی کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک خاتون ماڈل گوردوارہ صاحب کے احاطے میں کھڑے ہوکر ماڈلنگ کر رہی ہیں، تصاویر وائرل ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھرمیں موجود… Continue 23reading سکھ کمیونٹی کا کرتارپور میں ماڈلنگ کرنے والی خاتون کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

مستقبل ڈگریوں کا نہیں ہنر کا ہے،وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

مستقبل ڈگریوں کا نہیں ہنر کا ہے،وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ مستقبل ڈگریوں کا نہیں بلکہ ہنر(Skills)کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک لاکھ 70 ہزار لوگوں کو ہم ہنر کی تربیت (ٹریننگ) دے رہے ہیں۔تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading مستقبل ڈگریوں کا نہیں ہنر کا ہے،وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود