بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس نے صبح لوٹےگئے ڈھائی کروڑ روپے شام تک برآمدکرلیے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد پولیس نے صبح ہونے والی ڈکیتی پر فوری کارروائی کرتے ہوئے لوٹی گئی رقم شام کو برآمد کرلی۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات سہالہ کے علاقے میں دو چور نجی کمپنی کے دفتر سے نکلتے ہوئے شہری سے ڈھائی کروڑ روپےلے اڑے تھے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پولیس نے فوری کارروائی

کرتے ہوئے شام تک ڈکیتی کی رقم برآمد کرلی اور مدعی مقدمہ کے پاس جاکر نوٹوں سے بھری بوری کھول کر ساری رقم سامنے رکھ دی، اس دوران پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شہری کی آواز بھرا گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنر افضال احمد کوثر نے متعلقہ پولیس اہلکاروں کو شاباش دیتے ہوئے کہا ہےکہ شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…