بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

آئی جی اسلام آباد کے گھر کے سامنے والے گھر میں ڈکیتی کی واردات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارلحکومت میں آئی جی اسلام آباد کے گھر سامنے والے گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی جس کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکو آئی جی ھاوس کے باہر تعینات سیکورٹی اہلکاروں کے سامنے داخل ہوئے،واردات پوش سیکٹر ایف سیون تھری کی گلی نمبر 63میں ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق چار ڈاکو گھر سے 35 لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور لاکھوں روپے کی نقدی لوٹ کر فرارہوئے ، ڈاکو بلیک کلر کی گاڑی پر سوار ہو کر آئے،ڈاکوں نے اہلخانہ کو باندھ کر لوٹ مار کی۔ پولیس کے مطابق واردات دن بارہ بجے ہوئی،ابھی تک کسی نے مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست نہیں دی ۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…