ملک کے بیشتر علاقوں میں اسموگ اور بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو پیشگی خبردار کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورخشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں اسموگ / دھند میں اضافے کا امکان ہے ۔ تاہم گلگت بلتستان میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں اسموگ اور بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو پیشگی خبردار کر دیا