اسلام آباد میں سکولوں کو تالے ، امتحانات بھی منسوخ سکولوں کو کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے صدارتی آرڈیننس کیخلاف کاروائی کا بائیکاٹ کر دیا گیا

30  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد کے چار سو سے زائد تعلیمی اداروں میں اساتذہ نے اسکولوں کو کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف کلاسوں کا بائیکاٹ کر دیا، بچوں کو اسکولوں کے باہر سے ہی گھر بھجوا دیا گیا۔نجی ٹی وی اساتذہ کا کہنا تھا کہ یہ ماڈل ادارے ہیں اور پورے ملک کے

لیے مثال ہیں، اگر ان کو کارپوریشن کے حوالے کر دیا گیا تو تعلیمی شعبہ کو نقصان پہنچے گا، کارپوریشن کے حوالے اسکولز کرنے سے تعلیمی نظام بھی سیاست زدہ ہو جائے گا۔ ماہر تعلیم کا کہنا تھا کہ اگر وزارت تعلیم نے آرڈیننس واپس نہ لیا تو پھر مظاہرے اور دھرنا کی جانب بھی بڑھیں گے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…