بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

شادی کے اگلے ہی روز نوبیاہتا جوڑا دم توڑ گیا خوشیوں بھرے گھر میں کہرام

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

قاہرہ(این این آئی)مصر میں شادی کے اگلے روز ہی گھر کے واش روم سے نوبیاہتا جوڑے کی لاشیں ملی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں 22 سالہ دلہا اور 19 سالہ دلہن کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی اور رخصتی کے بعد جوڑا اپنے نئے گھر چلا گیا اور رات بسر کی۔صبح جب اہل خانہ دلہا دلہن سے ملنے آئے تو کافی

دیر تک دستک دینے کے باوجود دروازہ نہیں کھلا۔ جس پر اہل خانہ دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے تو نوبیاہتا جوڑے کی لاشیں واش روم میں پڑی تھیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جوڑے کی موت دم گھٹنے کے باعث ہوئی جس کی وجہ پانی کے ہیٹر سے نکلنے والی کاربن مونو آکسائیڈ گیس ہوسکتی ہے۔ اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…