پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

شریف برادرن نے 80کی دہائی سے ووٹ خریدنے کا کام شروع کیا،شہباز گل

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

شریف برادرن نے 80کی دہائی سے ووٹ خریدنے کا کام شروع کیا،شہباز گل

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ووٹ خریدنا ن لیگ کا پرانا وطیرہ ہے، این اے 133 میں ن لیگ کھلم کھلا ووٹ خرید رہی ہے، الیکشن کمیشن ووٹوں کی خریدوفروخت کی وڈیو سامنے آنے پر سخت ایکشن لیکر ن لیگ کے امیدوار… Continue 23reading شریف برادرن نے 80کی دہائی سے ووٹ خریدنے کا کام شروع کیا،شہباز گل

فواد چودھری کے خواب میں ہمیشہ چھیچھڑے ہی رہتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

فواد چودھری کے خواب میں ہمیشہ چھیچھڑے ہی رہتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی (این این آئی) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی، سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے وفاقی وزیر فواد چودھری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری کے خواب میں ہمیشہ چھیچھڑے ہی رہتے ہیں دنیا جانتی ہے پی ٹی آئی کس کی بیساکھی کے سہارے کھڑی ہے… Continue 23reading فواد چودھری کے خواب میں ہمیشہ چھیچھڑے ہی رہتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

نو عمران اونلی عوام کے نعرے، تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھی عمران خان کو مسترد کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

نو عمران اونلی عوام کے نعرے، تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھی عمران خان کو مسترد کردیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعا ت عظمی بخاری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے جلسے میں “نو عمران اونلی عوام”کے نعرے لگتے رہے،تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھی عمران خان کو مسترد کردیا ہے،آر ٹی ایس کی مہربانی سے اقتدار میں آنے والے کس منہ سے ووٹ کے تقدس کی بات… Continue 23reading نو عمران اونلی عوام کے نعرے، تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھی عمران خان کو مسترد کردیا

عدلیہ اور فوج پر حملہ آور سیاسی ٹولے کا محاسبہ کریں گے،ثروت اعجاز قادری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

عدلیہ اور فوج پر حملہ آور سیاسی ٹولے کا محاسبہ کریں گے،ثروت اعجاز قادری

لاہور (آن لائن) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ نوجوان ملک و قوم کا مستقبل ہیں عملی سیاست میں نوجوان آگے بڑھیں۔ملک میں چند خاندانوں کا سیاست پر قبضہ جمہوریت کا استحصال ہے۔جمہوری اداروں کو مستحکم کئے بغیر جمہوریت کو مضبوط نہیں کیا جا سکتا۔تعلیم اور انصاف کے… Continue 23reading عدلیہ اور فوج پر حملہ آور سیاسی ٹولے کا محاسبہ کریں گے،ثروت اعجاز قادری

آج ملک بھر سے ’’نو وزیراعظم، گو وزیراعظم‘‘ کی صدائیں بلند ہورہی ہیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

آج ملک بھر سے ’’نو وزیراعظم، گو وزیراعظم‘‘ کی صدائیں بلند ہورہی ہیں

اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم پر مسلط حکمران اسٹیبلشمنٹ کی نرسریوں کی پیداوار اور سامراج کے ایجنٹ ہیں،موجودہ اور سابقہ حکومتیں اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی سے اقتدار میں آئیں،اگر ادارے چاہتے ہیں ان پر انگلی نہ اٹھے تو وہ بھی سیاست میں مداخلت بند کریں اور غیرجانبدار… Continue 23reading آج ملک بھر سے ’’نو وزیراعظم، گو وزیراعظم‘‘ کی صدائیں بلند ہورہی ہیں

مودی کدھر بھی جائے گا اس کاپیچھا کرو ں گا،عمران خان کشمیر یوں کے سفیر ہیں ان کی قیادت میں ہی مسلہ کشمیر حل ہوگا، بیرسٹر سلطان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

مودی کدھر بھی جائے گا اس کاپیچھا کرو ں گا،عمران خان کشمیر یوں کے سفیر ہیں ان کی قیادت میں ہی مسلہ کشمیر حل ہوگا، بیرسٹر سلطان

راولاکوٹ (آن لائن )صدر ریاست جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے مودی کدھر بھی جائے گا اس کاپیچھا کرو ں گا، عمران خان کشمیر یوں کے سفیر ہیں ان کی قیادت میں ہی مسلہ کشمیر حل ہوگا نہ صرف یہ پانچ سال حکومت پورے کرے گی بلکہ اگلی حکومت بھی پاکستان میں… Continue 23reading مودی کدھر بھی جائے گا اس کاپیچھا کرو ں گا،عمران خان کشمیر یوں کے سفیر ہیں ان کی قیادت میں ہی مسلہ کشمیر حل ہوگا، بیرسٹر سلطان

صحافت اور جمہوریت کا چولی دامن کا ساتھ ہے مگر اب صحافت کے پیمانے بدل گئے ہیں،احسن اقبال

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

صحافت اور جمہوریت کا چولی دامن کا ساتھ ہے مگر اب صحافت کے پیمانے بدل گئے ہیں،احسن اقبال

نارووال(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا کہ صحافت اور جمہوریت کا چولی دامن کا ساتھ ہے مگر اب صحافت کے پیمانے بدل گئے ہیں تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ تنقید برائے اصلاح ہونی چاہئے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کلب نارووال میں تحریک پاکستان کی نامور شخصیت… Continue 23reading صحافت اور جمہوریت کا چولی دامن کا ساتھ ہے مگر اب صحافت کے پیمانے بدل گئے ہیں،احسن اقبال

عمران خان ریاست مدینہ کیلئے موذن کا کردار ادا کر رہے ہیں، علامہ طاہر اشرفی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران خان ریاست مدینہ کیلئے موذن کا کردار ادا کر رہے ہیں، علامہ طاہر اشرفی

لاہور(این این آئی) پاکستان میں مذہبی آزادیاں قابل اطمینان ہیں وزیر اعظم نے ایک عالمی سکالر کو انٹرویو دیتے ہوئے واضح کیا کہ اسلام میں جبر کی سخت ممانعت ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف قرآن اینڈ… Continue 23reading عمران خان ریاست مدینہ کیلئے موذن کا کردار ادا کر رہے ہیں، علامہ طاہر اشرفی

لاہور میں 300 روپے کی خاطر خاتون قتل

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاہور میں 300 روپے کی خاطر خاتون قتل

لاہور(این این آئی) ملت پارک میں 300 روپے کی خاطر خاتون قتل، 55 سالہ مصباح بہو کے ساتھ شاپنگ کر کے گھر آ رہی تھی کہ ڈاکوئوں نے پرس چھین لیا، مزاحمت پر گولی مار دی۔ملت پارک کے علاقے میں قتل ہونے والی خاتون کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، مقدمہ قتل… Continue 23reading لاہور میں 300 روپے کی خاطر خاتون قتل