لاہور(این این آئی) ملت پارک میں 300 روپے کی خاطر خاتون قتل، 55 سالہ مصباح بہو کے ساتھ شاپنگ کر کے گھر آ رہی تھی کہ ڈاکوئوں نے پرس چھین لیا، مزاحمت پر گولی مار دی۔ملت پارک کے علاقے میں قتل ہونے والی خاتون کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، مقدمہ قتل اور ڈکیتی کی دفعات کے تحت درج ہوا۔ ایف آئی آر متن کے مطابق ڈاکو تین سو روپے نقدی اور فون لوٹ کر فرار ہوئے۔ایف آئی آر متن کے مطابق دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے میری والدہ سے پرس چھینا اور مزاحمت پر سینے میں گولی ماری۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی لاہور ہائیکورٹ سے معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل
-
26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان
-
نجکاری کے بعد پی آئی اے کی نئے نام اور لوگو کے حوالے سے بڑی خبر
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ، ایک سال میں قیمت 2 لاکھ روپے سے زائد بڑھ گئی
-
سرگودھا میں محبت کی انوکھی داستان نے 22 سالہ گھریلو ملازمہ جیل پہنچ گئی
-
پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال تیار
-
کسانوں کو 10 لاکھ روپے تک قرض کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل ایپ ذرخیزی متعارف















































