ووٹ پی ٹی آئی کو کیوں دئیے؟ (ن) لیگی کارکن نے مین سڑک بند کردی
مظفرآباد(این این آئی)مظفرآباد کے نواحی علاقے یونین کونسل گوجرہ کے گاؤں پترینڈ ترچھیالاں میں ووٹ پی ٹی آئی کو کیوں دئیے، (ن) لیگی کارکن نے مین سڑک بند کردی، جو (ن) لیگ کے دور حکومت میں 85 لاکھ روپے کی لاگت سے بنائی گئی تھی عوام علاقہ پیدل چلنے پر مجبور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading ووٹ پی ٹی آئی کو کیوں دئیے؟ (ن) لیگی کارکن نے مین سڑک بند کردی