اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا
چٹاگانگ (این این آئی)اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ بار بغیر کوئی رن بنائے اؤٹ ہونے والے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں، سابق کپتان اب تک 17 بار ڈک پر آؤٹ ہو چکے ہیں۔وائٹ بال کرکٹ میں بغیر کوئی رن بنائے سب سے زیادہ مرتبہ آؤٹ ہونے والوں میں پہلے نمبر پر… Continue 23reading اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا