بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

چٹاگانگ (این این آئی)اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ بار بغیر کوئی رن بنائے اؤٹ ہونے والے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں، سابق کپتان اب تک 17 بار ڈک پر آؤٹ ہو چکے ہیں۔وائٹ بال کرکٹ میں بغیر کوئی رن بنائے سب سے زیادہ مرتبہ آؤٹ ہونے والوں میں پہلے نمبر پر انگلینڈ کے مائیک اتھرٹن ہیں جو 210 اننگز میں 20 بار صفر پر پویلین لوٹ چکے ہیں

اس فہرست میں سری لنکا کے مارون اتاپتو کا دوسرا نمبر ہے جو 143 اننگز میں 17 بار صفر پر آؤٹ ہوئے جب کہ اظہر علی بھی 17 بار بغیر کسی رن کے اؤٹ ہو چکے ہیں تاہم ان کی اننگز کی تعداد 156 ہے۔اتوار کو پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی تاج الاسلام کی گیند پر گولڈن ڈک پر پویلین لوٹے۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…