پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ہی ہلچل ،ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ہی ہلچل ،ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں 56 پیسے کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد ڈالر کی انٹربنک قیمت 175.46 روپے سے بڑھ کر 176.05 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔

گوادر میں پراپرٹی کے ریٹ گر گئے ، سرمایہ کاروں کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

گوادر میں پراپرٹی کے ریٹ گر گئے ، سرمایہ کاروں کی نیندیں اڑ گئیں

گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)گوادر میں ترقی برائے نام ، پینے کاپانی میسر ہے نہ بجلی، پراپرٹی ریٹ گر گئے، اربوں کی سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کار پریشانی میں مبتلا ،وزیراعظم سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ روزنامہ جنگ میں اکبر جندانی کی شائع خبر کے مطابق گوادر میں ترقیاتی کام سست روی کا شکار… Continue 23reading گوادر میں پراپرٹی کے ریٹ گر گئے ، سرمایہ کاروں کی نیندیں اڑ گئیں

زرتاج گل اور ملک امین اسلم کے درمیان لڑائی کا معاملہ کچھ اور نکلا، خبر دینے والے پی ٹی آئی رہنما ریاض فتیانہ کو لینے کے دینے پڑ گئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

زرتاج گل اور ملک امین اسلم کے درمیان لڑائی کا معاملہ کچھ اور نکلا، خبر دینے والے پی ٹی آئی رہنما ریاض فتیانہ کو لینے کے دینے پڑ گئے

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزراء کی لڑائی کا الزام لگا نے پر تحریک انصاف کے رہنماء ریاض فتیانہ پارٹی احتسابی عمل کی زد میں آگئے ۔تحریک انصاف کے احتساب و انضباطی و کمیٹی نے ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹی برائے ,احتساب وڈسپلن نے… Continue 23reading زرتاج گل اور ملک امین اسلم کے درمیان لڑائی کا معاملہ کچھ اور نکلا، خبر دینے والے پی ٹی آئی رہنما ریاض فتیانہ کو لینے کے دینے پڑ گئے

ملک بھر میں گیس غائب لیکن قیمتوں میں ہوشربااضافے کی تیاریاں مکمل ، جانتے ہیں فی یونٹ 907روپے سے بڑھ کر کتنے کا ہوجائیگا؟

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک بھر میں گیس غائب لیکن قیمتوں میں ہوشربااضافے کی تیاریاں مکمل ، جانتے ہیں فی یونٹ 907روپے سے بڑھ کر کتنے کا ہوجائیگا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گیس بحران کے بعد اوگرا نےگیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں مکمل کرلیں ۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے گیس کی قیمت 907روپے یونٹ سے بڑھا کر 1484 روپے یونٹ کرنے کی درخواست کی ہے ، جس سے گیس قیمتوں میں 160فیصد اضافہ ہو جائے گا، گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے… Continue 23reading ملک بھر میں گیس غائب لیکن قیمتوں میں ہوشربااضافے کی تیاریاں مکمل ، جانتے ہیں فی یونٹ 907روپے سے بڑھ کر کتنے کا ہوجائیگا؟

ثاقب نثارآڈیو لیک ، فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوالات اٹھا دئیے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

ثاقب نثارآڈیو لیک ، فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوالات اٹھا دئیے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کیلئے دائر درخواست کی سماعت میں ریمارکس دئیے ہیںکہ فرض کریں آڈیو درست بھی ہے تو اصل کلپ کہاں کس کے پاس ہے؟ اور ایسی تحقیقات سے کل کوئی… Continue 23reading ثاقب نثارآڈیو لیک ، فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوالات اٹھا دئیے

کرونا کی نئی تباہ کن قسم ، وفاقی وزیر تعلیم نے امتحانات کے انعقاد سے متعلق بڑا اعلان کردیا، طلبا اور طالبات کیلئے اہم خبر

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

کرونا کی نئی تباہ کن قسم ، وفاقی وزیر تعلیم نے امتحانات کے انعقاد سے متعلق بڑا اعلان کردیا، طلبا اور طالبات کیلئے اہم خبر

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا کے اومیکرون ویریئنٹ پر طلبا ء اور والدین کو خدشات ہیں لیکن تعلیمی اداروں کو اس سال کھلا رکھنا چاہتے ہیں، امتحانات کا بروقت انعقاد یقینی بنائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب… Continue 23reading کرونا کی نئی تباہ کن قسم ، وفاقی وزیر تعلیم نے امتحانات کے انعقاد سے متعلق بڑا اعلان کردیا، طلبا اور طالبات کیلئے اہم خبر

پولیس کا ناروا سلوک،چھ ماہ قبل ڈیفنس میں ہونے والی ڈکیتی کا اعترا ف کرانے کے لیئے دبائو وتشدد، طالب علم فائق علی سراپا احتجاج

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

پولیس کا ناروا سلوک،چھ ماہ قبل ڈیفنس میں ہونے والی ڈکیتی کا اعترا ف کرانے کے لیئے دبائو وتشدد، طالب علم فائق علی سراپا احتجاج

کراچی (این این آئی) کچھ ماہ پہلے ڈیفیس فیز 6میں ایک ڈکیتی کی واردات ہوئی اور ڈکیتی میں تیس تولہ سونا کی چوری کا مقدمہ تھانہ درخشاں میں فائق علی نامی طالب علم کی مدعیت میں درج ہوا تھا، مقدمہ درج ہونے کے ایک ماہ بعد درخشاں تھانے کے تفتیشی انچارج نے مقدمہ درج کروانے… Continue 23reading پولیس کا ناروا سلوک،چھ ماہ قبل ڈیفنس میں ہونے والی ڈکیتی کا اعترا ف کرانے کے لیئے دبائو وتشدد، طالب علم فائق علی سراپا احتجاج

حکومت نے برادر اسلامی ملک سعودی عرب سے بھی چار فیصد سود پر قرضہ لے لیا ، سراج الحق

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت نے برادر اسلامی ملک سعودی عرب سے بھی چار فیصد سود پر قرضہ لے لیا ، سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم پر مسلط حکمران اسٹیبلشمنٹ کی نرسریوں کی پیداوار اور سامراج کے ایجنٹ ہیں۔ موجودہ اور سابقہ حکومتیں اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی سے اقتدار میں آئیں۔ اگر ادارے چاہتے ہیں ان پر انگلی نہ اٹھے تو وہ بھی سیاست میں مداخلت بند کریں… Continue 23reading حکومت نے برادر اسلامی ملک سعودی عرب سے بھی چار فیصد سود پر قرضہ لے لیا ، سراج الحق

پاک بھارت میچ میں کس ٹیم کو سپورٹ کر نے بارے سوال نہ کیا جائے ،شعیب ملک کو سپورٹ کرتی ہوں ، ثانیہ مرزا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاک بھارت میچ میں کس ٹیم کو سپورٹ کر نے بارے سوال نہ کیا جائے ،شعیب ملک کو سپورٹ کرتی ہوں ، ثانیہ مرزا

کراچی (این این آئی)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہاہے کہ پاک بھارت میچ میں کس ٹیم کو سپورٹ کر نے بارے سوال نہ کیا جائے ،شعیب ملک کو سپورٹ کرتی ہوں ے۔ ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے جواب دیا کہ ایک سوال جو مجھ سے ہر وقت پوچھا جاتا ہے،… Continue 23reading پاک بھارت میچ میں کس ٹیم کو سپورٹ کر نے بارے سوال نہ کیا جائے ،شعیب ملک کو سپورٹ کرتی ہوں ، ثانیہ مرزا