پیر‬‮ ، 24 جون‬‮ 2024 

انصاف ہو تو ایسا ٗخاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج کو سخت سزا سنا دی گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)لوئر دیر میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج کو معطل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ نے اس  حوالے سے اعلامیہ بھی  جاری کردیا ہے،

اعلامیے میں پشاور ہائی کورٹ کا کہنا ہےکہ قانون سب کے لیے برابر ہے، عدالت قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔یاد رہےکہ چترال سے تعلق رکھنے والی خاتون نے تیمرگرہ کورٹ میں تعینات سینئر سول جج پر الزام لگایا تھا کہ اس نے 3 ماہ قبل 15 لاکھ روپے رشوت طلب کرکے بہن کو نوکری دینےکا وعدہ کیا تھا اور زیور واپس کرنےکے بہانے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، جس پر جج کو گرفتار کرلیا گیا۔دوسری جانب خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار معطل سینئر سول جج کو مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا، جبکہ لڑکی کو دارالامان منتقل کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…