منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

دیانتدار وزیراعظم کی بدولت پاکستا ن ترقی کر رہا ہے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

دیانتدار وزیراعظم کی بدولت پاکستا ن ترقی کر رہا ہے

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ دیانتدار وزیراعظم کی بدولت پاکستا ن ترقی کر رہا ہے۔ ترقیاتی منصوبوں پر کام اس لیے ممکن ہوا کیونکہ ہماری حکومت میں کرپشن نہیں ہو رہی۔گزشتہ حکومتوں کی کرپشن کی وجہ سے آج پاکستان بہت پیچھے رہ گیا ہے۔ وفاقی… Continue 23reading دیانتدار وزیراعظم کی بدولت پاکستا ن ترقی کر رہا ہے

سعودی عرب جانے کے خواہش مند افراد کیلئے خوشخبری، زبردست اعلان ہو گیا، بڑی مشکل حل

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب جانے کے خواہش مند افراد کیلئے خوشخبری، زبردست اعلان ہو گیا، بڑی مشکل حل

اسلام آباد (آن لائن) پی آئی اے انتظامیہ نے سعودی عرب کے لیے فضائی آپریشن وسیع کرنے کا آغاز کردیا۔ پاکستان سے سعودی عرب کے لیے ہفتے میں 35 پروازیں آپریٹ کی جائینگی۔ پروازیں سعودی شہروں جدہ،ریاض،دمام اور القسیم کے لیے چلائی جائینگی۔ پروازیں پاکستان کے مختلف شہروں اسلام آباد،کراچی،لاہور،ملتان اور پشاور سے روانہ ہونگی۔… Continue 23reading سعودی عرب جانے کے خواہش مند افراد کیلئے خوشخبری، زبردست اعلان ہو گیا، بڑی مشکل حل

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے فی لیٹر کمی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے فی لیٹر کمی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول کی قیمت میں 50روپے فی لیٹر کمی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی۔رکن سمیرا کومل نے کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں 50روپے فی لیٹر کمی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

کوئی نیا پاکستان نہیں ہے، سرکاری دفاتر میں انتہا کی کرپشن ہورہی ہے،وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی کا الزام

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

کوئی نیا پاکستان نہیں ہے، سرکاری دفاتر میں انتہا کی کرپشن ہورہی ہے،وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی کا الزام

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے الزام لگایا ہے کہ خیبر پختونخوا کے سرکاری دفاتر میں انتہا کی کرپشن ہورہی ہے۔ ایک انٹرویومیں لیاقت خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی کرپشن کے خاتمے کے نعرے کے ساتھ اقتدار… Continue 23reading کوئی نیا پاکستان نہیں ہے، سرکاری دفاتر میں انتہا کی کرپشن ہورہی ہے،وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی کا الزام

پاکستان نے ہانگ کانگ سمیت 6ممالک پر سفر ی پابندیاں عائد کردیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان نے ہانگ کانگ سمیت 6ممالک پر سفر ی پابندیاں عائد کردیں

اسلام آباد (آن لائن) جنوبی افریقہ اس سے ملحقہ ممالک میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلنے کے پیش نظر پاکستان نے ہانگ کانگ سمیت 6افریقی ممالک پر سفر ی پابندیاں عائد کردں۔ این سی او سی کی طرف سے اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔جن ممالک پر پابندیاں عائد… Continue 23reading پاکستان نے ہانگ کانگ سمیت 6ممالک پر سفر ی پابندیاں عائد کردیں

یہ بہن بھائی اپنے والدین سے بھی زیادہ بوڑھے دکھائی دیتے ہیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

یہ بہن بھائی اپنے والدین سے بھی زیادہ بوڑھے دکھائی دیتے ہیں

جھاڑکھنڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) دو بہن بھائی جن کی عمریں 13 اور 6 سال ہیں لیکن وہ اپنے والدین سے بھی بوڑھے لگتے ہیں، ان کا تعلق بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ سے ہے، انجلی اور کیشو نامی دونوں بہن بھائی کو پیدائشی طور پر ایک ساتھ دو نایاب اور لاعلاج بیماریوں نے گھیر رکھا ہے یہ بیماریاں پروجیریا… Continue 23reading یہ بہن بھائی اپنے والدین سے بھی زیادہ بوڑھے دکھائی دیتے ہیں

تیسری اور چوتھی شادی 20 اور 21 سال کی لڑکیوں سے کروں گا، ڈاکٹر عامر لیاقت

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

تیسری اور چوتھی شادی 20 اور 21 سال کی لڑکیوں سے کروں گا، ڈاکٹر عامر لیاقت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پبلک نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت نے دو شادیاں اور کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا، جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ نے شادیاں کتنی کی ہیں اور کتنی اور کرنے کا ارادہ ہے، جس پر ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا کہ دو کی ہیں اوردو اور… Continue 23reading تیسری اور چوتھی شادی 20 اور 21 سال کی لڑکیوں سے کروں گا، ڈاکٹر عامر لیاقت

سعودی عرب نے 7 ممالک سے پروازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب نے 7 ممالک سے پروازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب وزارت داخلہ نے جنوبی افریقہ سمیت 7 ممالک کیلئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی جنوبی افریقی قسم کے تحت 7 ممالک کیلئے پروازیں معطل کی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ریاض نے 7 ممالک کیلئے پروازیں معطل کی ہیں، اْن… Continue 23reading سعودی عرب نے 7 ممالک سے پروازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی

مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ 6 بچوں کے باپ ”صحافی“ نے خود کشی کر لی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ 6 بچوں کے باپ ”صحافی“ نے خود کشی کر لی

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ چھ بچوں کے باپ صحافی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں رہائش پزیر فہیم مغل نامی میڈیا کارکن نے بیروزگاری اور معاشی تنگدستی سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق چند ماہ قبل… Continue 23reading مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ 6 بچوں کے باپ ”صحافی“ نے خود کشی کر لی